شہباز تتلہ اغوا کیس: کرائے کے مکان میں کھدائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز تتلہ اغوا کیس: کرائے کے مکان میں کھدائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ويڈيو لنک: DailyJang

لاہور میں سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز تتلہ ایڈووکیٹ اور لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں کرائے کے مکان میں کھدائی کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔

ایم بلاک فیصل ٹاؤن میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مفخر عدیل اور شہباز تتلہ نے ایک مکان کرائے پر لے رکھا تھا۔سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز تتلہ 7 فروری سے لاپتہ ہیں جبکہ ان کے قتل کے شبے میں قریبی دوست اسد بھٹی زیر حراست ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز تتلہ کیس، اکلوتا عینی شاہد اسد بھٹی بھی اچانک غائب، معاملہ مزید گھمبیر ہوگیالاہور (کرائم رپورٹر) لاہور سے پراسرار طور پر غائب ہونے والے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز ضمانت درخواست مسترد: حکومت سیاسی انتقام، حسد، میں اندھی ہوچکی: شہباز شریفلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کرنے سے ثابت ہوگیا حکومت سیاسی انتقام، حسد، بغض، تکبر اور ضد میں اندھی ہوچکی ہے۔ Zamant lykr kya krna hy?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”عمران خان پاکستان کو شداد کی جنت بنانا چاہتے ہیں‘شہباز شریف کی وزیراعظم پر تنقیدپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز صاحب ‘’ساریاں گلاں دی اِک گل’’ وطن واپس کب آ رہے ہیں؟ فردوس عاشق اعوان کا سوالاسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن لیڈر پر تنقید کرتے ہوئے ان سے پوچھا ہے کہ شہباز صاحب ‘’ساریاں گلاں دی اِک گل’’ وطن واپس کب آ رہے ہیں؟ SHABAZGIL پائین اے کُڑی کافی فری نئیں ہو رئی.. 😁 ن ليگ ميں شموليت کرنی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزار قائد پر لڑکی کی وائرل ویڈیو کے بعد نوجوانوں کی شامت، 6 گرفتار - ایکسپریس اردوشہریوں نے لڑکی کے مزار قائد کے احاطے میں رقص کرنے پر شدید تنقید کی تھی اس لڑکی کو 'مونث' کا فائدہ دے کر چھوڑ تو نہیں دیا؟ TikTok should be ban in Pakistan Maro liter is tra sar e am jis tra ye sar e am dance kr rhi thi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی واردات، متعدد زخمیجرمنی کے شہر فولکمارسن میں پیر کو ایک ہجوم پر تیز رفتار گاڑی چڑہائے جانے کی واردات پیش آئی ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »