شہبازشریف نے اب تک کوئی مقدمہ نہیں کیا،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کاٹوئٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ پاکستانی دوست پوچھتے ہیں

وزارت قانون نے ججز کی ریٹائرمنٹ عمر بڑھانے سے متعلق نجی بل پر غور شروع کردیا

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پاکستانی دوست پوچھتے ہیں شہبازشریف نے مجھ پر یامیرے اخبار پر کیس کیا، شہبازشریف نے اب تک کوئی مقدمہ نہیں کیا۔واضح رہے کہ ڈیوڈروز کی فلاحی منصوبے میں شہباز شریف کی کرپشن پر سٹوری شائع ہوئی تھی اورشہبازشریف نے برطانوی صحافی پر مقدمہ درج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن نومبر میں کیا کرنے جارہی ہے؟سینئر صحافی سلمان غنی نے اندر کی بات بتادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کا سلمان غنی نے کہاہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ڈرونز کے ذریعے پنجاب میں ہتھیار گرائے بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیانئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے کہ پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن نے 27اکتوبر کا دن ایک بار پھر یاد گا ر بنا دیا، اس سے پہلے ایوب خان نے کسے جلا وطن کرکے اسے یوم انقلاب قرار دیا تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا دیالاہور (قدرت اللہ چودھری ) 27اکتوبر کا دن دس سال تک بڑی آن، بان اور شان سے منایا جاتا رہا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت قانون نے ججز کی ریٹائرمنٹ عمر بڑھانے سے متعلق نجی بل پر غور شروع کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت قانون نے ججز کی ریٹائرمنٹ عمر بڑھانے سے متعلق نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس تیار کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس تیار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کر دیاامریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لِسٹ کر دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »