شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاؤس تبدیلی لائیں: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاؤس تبدیلی لائیں، وہ اپنی پارٹی کے بعد پارلیمان میں تبدیلی کی بات کریں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اع

وان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ن لیگ کے صدر شہباز شریف لیکن فیصلے کوئی اور کرتا ہے، وہ پہلے اپنی پارٹی کے حقیقی صدر تو بن جائیں، ان ہاؤس تبدیلی کا بیان خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، ان حسرتوں کیلئے ان سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا ان ہاؤس تبدیلی کی شوبازی نہ کریں، پارلیمان میں آکر قانون سازی کی ذمہ داری پوری کریں، شہباز شریف چیئرمین سینیٹ تبدیلی کے معاملے پر ہزیمت کو بھول گئے، بلاول اور مولانا بھی پارلیمان کی بالادستی کے دعوؤں پر عمل کریں، قانون سازی سے متعلق اپنی جماعتوں کو یرغمال نہ بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Rauf Tahir : رئوف طاہر:-وہی شہباز شریف کی ٹیم؟جناب وزیر اعظم (اور ان کی پی ٹی آئی) کے دیرینہ مداح‘ ہمارے ایک دوست کا فون تھا‘ ''تمہیں گِلہ ہوتا ہے کہ خان صاحب ہمیشہ غصے میں نظر آتے ہیں‘ انسان کو کبھی لائٹ موڈ میں بھی ہونا چاہیے۔ تم نے دیکھا‘ پڑھیئے رئوف طاہر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا، شہباز شریف - Pakistan - Dawn Newsنیازی نیازی کر کے شریف فیملی نے جس طرح تمام نیازیوں کو بدنام کیا، اور ان نیازیوں سے جو دشمنی مول لی ہے یہی ان کی بے وقوفی کی زندہ مثال اور آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کے اثاثے منجمد کر دئیےمنی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کے اثاثے منجمد کر دئیے pmln_org president_pmln Nab pmln_org president_pmln نیب ناپاک فوج کا رنڈی خانہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کے اثاثے منجمد کر دئیےمنی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کے اثاثے منجمد کر دئیے MoneyLaunderingCase NAB Freezes ShahbazSharif Assets president_pmln pmln_org PmlnMedia CMShehbaz Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومنجمد کیے جانے والے اثاثوں میں ایبٹ آباد، جوہر ٹاؤن، چنیوٹ اور ڈیفنس فیز 5 لاہور کی پراپرٹیز شامل ہیں، ذرائع What a/b his bank accounts? How would the poor guy fly back to Pakistan with all of his assets captured...?
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاریبریکنگ نیوز۔۔۔۔ نیب کا بڑا فیصلہ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »