شہبازشریف نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے درخواست ضمانت دائرکردی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے درخواست ضمانت دائرکردی پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 11 mins ago

شہباز شریف نے نیب کے ہاتھوں ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکر دی جس کی سماعت کل ہوگی۔ سابق وزیراعلی کا موقف ہے کہ نیب انکوائری کے دوران اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے اختیارات استعمال نہیں کر سکتا۔ شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتاری کا خدشہ ہے جس پر انہوں نے ضمانت کے لیے عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا۔

اپوزیشن لیڈر کو نیب نے انکوائری کے لیے دو جون کو طلب کر رکھا ہے۔ انہوں نے ہائیکورٹ سے استدعا کی ہے کہ وہ نیب کو ممکنہ گرفتاری سے روک دے۔ درخواست میں شہباز شریف نے موقف اختیار کیا کہ حکومت کے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے نیب نے انکوائری شروع کی۔ دو ہزار اٹھارہ میں انہیں گرفتار کیا گیا لیکن ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔ شہباز شریف کے مطابق نیب انکوائری کے دوران اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے اختیارات استعمال نہیں...

سابق وزیراعلی کا موقف ہے کہ نیب کی انکوائری دستاویزی نوعیت کی ہے جس کا تمام ریکارڈ پہلے سے ہی نیب کے پاس موجود ہے۔ لہِذا عدالت ان کی ضمانت منظور کرے۔ شہباز شریف کی درخواست کی سماعت ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

journalistlhr ان کو مل جائیں گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے چینی سکینڈل پر وزیراعظم عمران خان، عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر عبدالرزاق داؤد اور عثمان بزدار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ Hahaha 😂 مردہ ہے بھٹو مردہ ہے what a joke..shameless people
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق نے اپنا گانا ریلیز کردیا - ایکسپریس اردوکرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق شوبز انڈسٹری میں نام کمانے کے خواہشمند ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت انجیلا میرکل نے ٹھکرا دیبرلن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں جی 7 سربراہی کانفرنس میں سبھی رہنماؤں کی موجودگی چاہتے ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے دعوت ٹھکرا دی ہے۔ اس کو کہتے ہیں نہ تین میں نہ تیرا میں بیچارہ ٹرمپ Maybe Europe is taking new direction towards China 🇨🇳 or in waiting mode
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکمرانوں نے اپنی سیاست بچانے کیلئے قوم کو داؤ پر لگایا، مصطفیٰ کمالچیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حکومتی تذبذب کے باعث پاکستان میں کورونا کیس بڑھ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے نکاح کرلیااداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے نکاح کرلیا ARYNewsUrdu SadafKanwal shahrozsabzwari ARYNEWSOFFICIAL پہنچی وھیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا ARYNEWSOFFICIAL Omg ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے شوگر کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی | Abb Takk Newsجیسے پینٹ مسترد 😎
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »