شہبازشریف کی اہلیہ اوربیٹی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ

Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 39 mins agoمنگل کولاہورمیں شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔عدالت نے نصرت شہباز اور رابعہ علی کو گرفتار کر کےپیش کرنے کا حکم دیا۔احتساب عدالت نے وارنٹ گرفتاری دونوں کے پيش نہ ہونے پرجاری کیے۔

دفترخارجہ نےسلمان شہباز اورہارون یوسف سے متعلق رپورٹ پیش نہیں کی۔احتساب عدالت نےدفتر خارجہ کا ذمہ دار افسر آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔شہباز شریف کی بیٹی جویریہ علی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

journalistlhr پاکستان دے اصل لُٹیرے لُٹ کے نوچ کے اے ھرکارے نکلے چوری مال بچانڑے مودی کا دم بھرتے ہیں یہ جندال سے چھپ کے ملتے ھیں یہ یہ ڈان لیک کرواتے ہیں اور میمو گیٹ بھی کھیلتے ھیں

journalistlhr Good decision 😁😁😁😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے گرفتار کرلیادرخواست واپس لینے پر خارج...; Good بہت اچھے👍👍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ضمانت خارج احاطہ عدالت سے گرفتارمنی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی عبوری ضمانت مستردکرنےکاتحریری حکم جاریشہبازشریف کی عبوری ضمانت مسترد کرنے کا تحریری حکم جاری پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ journalistlhr یہ چور ساپاهی کا کھیل ختم کرو ۔۔2۔ 4۔ کو پکڑ کے الٹا لٹکاؤ ۔۔۔تاک عوام کو پتا چلے انصاف ہو رہا ہے ۔۔کچھ تو کرو ٹائم wesat نا۔ کرو ہمارا ۔۔۔ہم عوام پہلے بری طرح پریشان ہیں ۔، journalistlhr پاکستان دے اصل لُٹیرے لُٹ کے نوچ کے اے ھرکارے نکلے چوری مال بچانڑے مودی کا دم بھرتے ہیں یہ جندال سے چھپ کے ملتے ھیں یہ یہ ڈان لیک کرواتے ہیں اور میمو گیٹ بھی کھیلتے ھیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری،آمدن سےزائداثاثہ جات کیس کی تفصیلاتشہبازشریف کی گرفتاری، آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تفصیلات پاکستان کو آزاد کرو۔ پاکستان کی آواز عوامی جمہوریت ہے فوجی جمہوریت نہیں۔ Free Pakistan🇵🇰 Pakistan's voice is people's democracy, not military democracy. پاکستان دے اصل لُٹیرے لُٹ کے نوچ کے اے ھرکارے نکلے چوری مال بچانڑے مودی کا دم بھرتے ہیں یہ جندال سے چھپ کے ملتے ھیں یہ یہ ڈان لیک کرواتے ہیں اور میمو گیٹ بھی کھیلتے ھیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عدالتی جنگ سیاسی میدان میں اور منصور صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس!!!!عدالتی جنگ سیاسی میدان میں اور منصور صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس!!!! جمہوریت کا رونا دھونا کرنے والوں نے کبھی عوام کا دکھ درد محسوس کیا ہے mac61lhr pmln_org MediaCellPPP president_pmln PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی شبلی فرازوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی ہے،معاملے کو سیاسی مقدمہ نہ pid_gov Faraz sb ka naik ulaad peda karne ki khawaish thi tu kanjar kaha se agya 😂 pid_gov تے فیر رسیداں کڈو....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »