شہبازشریف کا آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی شرائط پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا کہتے ہیں آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم نہیں ہوا تو پھر کیا طے پایا ہے اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا

کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والی شرائط اور مذاکرات کی تفصیلات پارلیمنٹ سے چھپانابتارہا ہے کہ دال کالی ہے۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ قومی معیشت کوبرباد کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی طرح ڈالر میں مسلسل اضافے پر حکمران مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ معاشی تباہی، مہنگائی اور معاشی افراتفری پاکستان کی قومی سلامتی کے تقاضوں کے لئے نیک فال نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

First you bring the papers/proofs required by the court in public!!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دیدیاکراچی (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) نے حکومت سے علحیدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیدیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول جب کشتی ڈوبنے لگتی ھے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں Haddi maang rahy, adat se majboor hain Past Trend bi yeho ha MQM ka .....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے پاکستان سے فجیرہ (متحدہ عرب امارات) کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ڈرائی لیز پر حاصل دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیاپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایئربیس 320طیارہ 6 سال کی لیز پر حاصل کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ڈرائی لیز پر حاصل دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیاپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)کا حالیہ سال میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایئربیس 320طیارہ 6 سال کی لیز پر حاصل کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »