شہباز شریف کو عبوری ضمانت ملی ہے، کلین چٹ نہیں، فیاض چوہان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر آلِ شریف کی چور بازاریاں چھپانے کےلئے ان کے حواری اکٹھے ہو گئے ہیں،

لیگی رہنماو¿ں کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے گھر کی مرغی سمجھ کر چلانے والے کو احتساب اپنی ہتک محسوس ہو رہی ہے۔شہباز شریف کی دائمی منافقت اور بددیانتی ایک بار پھر عوام کے سامنے آشکار ہو گئی ہے، کورونا کے

حوالے سے رش والے ماحول میں عدالت سے ریلیف لینے چلے گئے۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے تمام اثاثوں کی مکمل منی ٹریل عدالت اور اداروں کو پیش کر چکے ہیں، آمدن سے زائد اثاثوں کے ثبوت ہوتے تو لیگی رہنما آج آئیں بائیں شائیں نہ کر رہے ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کورونا کا رونا رو کر نیب سے فرار چاہتے ہیں، فیاض چوہانفیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف سے متعلق کہا ہے کہ شہباز شریف آج بھی کورونا کورونا کر کے رونا رونا کھیل رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر دو دفعہ کورونا کی آڑ میں نیب پیشیوں سے بھاگ چکے ہیں Y کورونا پانچ دن کام کرکے تھک جاتا ہے اُسے ہفتے میں دو دن آرام کا موقع دیا جائے گا۔حکومت پاکستان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کورونا کا رونا رو کر نیب پیشیوں سے فرار چاہتے ہیں،فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ شہباز شریف کورونا کا رونا رو کر نیب پیشیوں سے فرار چاہتے ہیں، کرپشن کی ماں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں، اربوں کی ہے: شہباز گِلشہباز شریف کورونا پرسیاست کرنے آئے تھے، ڈاکٹر شہباز گل ویڈیو لنک: DailyJang جو تمھارے سے آج تک ثبت نہی ہوئ صرف زبان چلتی ہے تمھاری ہماری حکومت آے گی ابوں روپیہ لاے گی سوا تے مٹی تم اربوں ضرور کھا گۓ جو اب کوئ واپس نہی لاۓ گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے لاپروائی و غیر ذمے داری کا ثبوت دیا، فیاض چوہانفواد چوہدری نے لاپروائی و غیر ذمے داری کا ثبوت دیا، فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری کا شہبازگل اور فیاض چوہان کو چیلنجطلال چوہدری نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان وزیراعظم عمران خان، بزدار، یاسمین راشد صاحبہ پر ایف آئی آر درج کرائیں، ‎کرائے کے ترجمان تمام سرکاری ڈاکٹروں اور آغاخان اسپتال کے ڈاکٹروں پر پرچہ درج کرائیں Lo kia mazaq hai, Ab TalalChoudhry bhi challenge karay gy Chabal Choudhry hy ye talal bygart ناچنے کا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹ ٹولے کا احتساب شروع ہو چکا، مکمل ہوئے بغیر نہیں رکے گا: فیاض الحسن چوہانلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے کے احتساب کا عمل شروع ہو چکا، اب مکمل ہوئے بغیر نہیں رکے گا۔ Allah kara Allah kr ya sach ho ya kahin dobara presure creat krny ka liya tu ya kam kia jarha ho Inshallah soon you and your party
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »