شہباز شریف اور مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف اور مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کروڑوں پاکستانیوں کو علاج کی فری سہولت فراہم کرنے والے صحت کارڈ پر مریم نواز سیاست کرنے لگیں۔

ایک اور لیک ہونے والی آڈیو میں انکشاف ہوا ہے کہ مریم نواز نے مبینہ طور پر وزیراعظم شہباز شریف کو فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کرعوام کیلئے ہیلتھ کارڈ کو بند کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مریم نواز کی مبینہ آڈیو لیک میں ہونے والی گفتگو میں سنا جاسکتا ہے کہ عمران خان کے پاس صحت کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں، جس کے جواب میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آچکی ہے جس میں وہ کسی سے ان کا کہنا نہ ماننے پر وزیراعظم سے شکایت کی دھمکی دے رہی ہیں۔

مریم نواز کا دھمکی آمیز لہجے میں مزید کہنا تھا کہ ان کو کہیں اگر آپ نہیں مانتے تو مجھے پرائم منسٹر سے بات کرنی پڑے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیک ن کی لیک ہو گئی

یہ ٹرینڈ زندہ رکھیں.. VC-GCU کے معاملے کہ دوران ان کی اپنے منہ سے نکلے ثبوت گم نہ ہوں.. audioleak

Hackers ksam sy dil jeeth liye😂❤️

🤤

Xadeejournalist پلیز اس پر کچھ تو بولیں یا آپ بھی سب کی طرح ہیں

Sath ek kuty wli karwa k i😜

PMLN ke lore lag gai 😂🤣

مرشد صرف ڈائری لے کر آیا تھا ڈیوائس وہیں موجود ہے پٹواری تباہ دے🤣🤣🤣

Haiiiiinnnnn sachiiii اے کج کرن گے

بھگوڑا 5 سال مفروری کے بعد ریاستی پروٹوکول کے ساتھ وطن واپس پہنچ گیا

دیکھتے جو کیا ہوتا ہے آگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ آڈیو لیکس:مونس نے اسے بہت خراب کیااسلام آباد: مبینہ آڈیو لیک کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز نے پرویز الہی کو بیٹے کےپیچھے لگنے والا کہہ دیا ساتھ ہی  پرویز الہٰی کو بدمعاش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران حکومت کی کنفیوز پالیسی، مریم اور شہباز گفتگو قانون کے دائرے میںاسلام آباد مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان وزیر اعظم اور مریم نواز کی آڈیو لیک پر بھڑک اٹھےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ا کرک خیبر پختونخواہ میں عظیم الشان جلسے سے خطاب کر تے ہوئے کہنا تھا کہ یہ حکومت پاکستان کیلئے کبھی کچھ اچھا نہیں کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ اراکین کی مبینہ آڈیو لیک نے سیاست میں ہلچل مچا دی11:57 AM, 25 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان کے استعفوں سے متعلق وزیر اعظم شہباز شریف اور کابینہ اراکین کی کچھ بھی نہیں ہو گا پہلے کیا ہو گیا ھے جو اب ہو جائے گا کشمر کی بیٹی کاروبار کے لیے مودی کے آگے لیٹ گئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی وزیراعظم کیساتھ پاکستان واپسی کا فیصلہ ہوگیالندن:  سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپسی کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ آڈیولیکس:مریم اور وزیراعظم کی پرویزمشرف کوواپس لانےپرگفتگووائرلمبینی آڈیو لیکس میں ایک اور آڈیو لیک سامنے آئی ہے جس میں پرویز مشرف کی وطن واپسی پر بات کی جارہی ہے اور یہ گفتگو مریم نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے اخے مرشد کو سیاست نہیں آتی ہن مارو چیکاں کنجروں💪💪💪 ابھی تو ٹریلر پے فلم تو ابھی باقی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »