شہباز شریف کا کورونا سے ایک دن میں 78 ہلاکتوں پر اظہار تشویش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک دن میں کورونا سے 78 ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

رہی ہے۔

صدر پاکستان مسلم لیگ نون نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اموات کی بڑھتی تعداد ڈاکٹرز، ماہرین، تجزیہ نگاروں اور رہنماؤں کے خدشات کی تصدیق ہے، حکومتی مجرمانہ لاپرواہی سے ڈاکٹرز اور سمجھ رکھنے والا ہر باشعور شخص گھبرایا ہوا ہے، مشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلایا جائے، وفاق اور صوبے حالات کا ازسرنو جائزہ لے کر اقدامات کریں، بے حسی اور غفلت کا نتیجہ خدانخواستہ بڑی تباہی کی صورت نکلنے کو ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا ٹڈی دل کو ڈھول سے بھگانے اور کورونا کے پھیلاؤ اور اموات پر خاموشی کی حکومتی پالیسی ناکام ہوچکی ہے، جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کی دعا، پسماندگان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں صبرِ جمیل دے، کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کے جاں بحق ہونے کی بڑھتی تعداد بھی انتہائی تشویشناک ہے، اپنے ان شہید ڈاکٹر بیٹوں اور بیٹیوں پر فخر ہے، اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب اقتدار میں تھے تو انسان کو کتے سے زیادہ اھمیت نہیں دی اب پوائیٹ سکورنگ کے لئے کرپٹ صاحب بھاشن دے رھا ھے مکاری کی کوئی حد ھے یا نہیں - ماڈل ٹاون کی 14 لاشیں زندہ مثال ھے جن کے وارثوں کو اب تک انصاف نہیں ملا

Ye tashweesh or Muzammat wale to bekar log hoty hain. Like : kal mere baba ne bhai ko bht mara or me relatives k samny iski Muzammat kru to Bhai kamalll krdia mene. Is s bhai ko kia faida hwa?

Darama baaaaz fitna 😠

شوبازے کا ایک بار پھر کورونا پہ قابو پانے کیلئے میر شکیل الرحمن کو رہا کرنے کا مطالبہ 😂

CMShehbaz Model Town QATAL E AAM per Tashweesh hoie ? Sialkot K 2 Bhaioun k Qatal per Tashweesh hoie ? Zainab aour Beshumaar NANI KALIOUN k Rape aour Qatal per Tashweesh huie ? Pakistan Ko loot khaya kabih Tashweesh huie ? BESHARAM DRAMEY BAAZ CMShehbaz ?

CMShehbaz Model Town QATAL E AAM per Tashweesh hoie ? Sialkot Kingdom 2 Bhaioun know Qatal per Tashweesh hoie ? Zainab aour Beshumaar NANI KALIOUN know Rape aour Qatal per Tashweesh huie ? Pakistan Ko loot khaya kabih Tashweesh huie ? BESHARAM DRAMEY BAAZ CMShehbaz ?

اب اس حرامدے کو کیا تکلیف ہو گئی ہے؟ مجھے پتا ہے کہ ان حالات میں سارا مال لپیٹنا اور ٹی ٹیاں لگوانی تھیں مال بنانا تھا کیش بوائز نے مال اکٹھا کرنا تھا سارے کاروبار دی پین دی سری ہو گئی

Naira_Naseem266 Tum bi mar jao

Shahbaz Sharif (If he is Sharif) should worry about his deeds and not C-19.

بکواس تمہاری بہت سُنڑ لی تیرے پوھلے سے انگوٹھا چھاپ پائ جان کو مار کے کیا حاصل پیسے تو نکال واہ چورا سلیمان چور کو واپس لا چورا علی عمران پراندے والا لا چورا

Manhoos nafsiyati chawal

ان لوگوں کی وجہ سے مر رہے ہیں اگر ان لوگوں ہسپتال بنا دیتے تو کیا ہو جاتا

بڑا قوم کا درد رکھنے والے ہو آپ لوگ ---------

Tratior

Another sick man from Sharif family.

یہ خود قرنطینہ میں ہے اسلئے ڈر رہا ہے. کرونا سے اموات پورے دنیا میں ہورہی ہیں.

Model town massacre was fine and justify?

Why he still alive?

Lanat

If hypocrisy had a face.

آسکا مسلہ ہلاکتیں نہی اسکا مسلہ وہ بندہ ہے جو جھوٹ بول۔کر انکو واپس لایا اب شعبدہ باز آیسے بیانات سے صرف ٹائم۔پاس کر رہا ہے ___ایک دن میں 4000 بندہ تو اوسطا expire ہوتا تھا کرونا سے پہلے ___

لو جی آگیا کتے کی دوم کھبی سیدھی نہیں ہو گا

screen k samny baith k josh me khitab corona ne maufi mang li......

موت اٹل ہے کیا شوباز اس پر بھی سیاست کرے گا

Or corruption per

Kum hain aor ziyada ho ni chahiye is bat ki tension hay Baysharamo khud gharon main aaram kar rahay ho aor batain bana rahay ho kitnay hospital vist kiye kitnay logo say milay kitnay paysay CRONA Kay liye diye hay kuch to awam ko batao warna monh Bund

سنا ہے 50 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو زیادہ خطرہ ہے.

Despite Shahbaz did day & night work, did demo of how to be safe by wearing mask & keeping sanitizer on table. It is pity PTI Govt hasn't made flexes of Shahbaz & placed on public places particularly wash rooms. What a waste of his trip to PK. He condemns it by not visiting NAB.

chotoo isolation mein hote huve bhee khof ka shikaar ke mera kiya hoga 2 june ko?

مسٹر CMShehbaz یہ مسلہُ صرف پاکستان کا نہیں اس بیماری نے ساری دنیا میں تباہی مچا رکھی ھے کہاں گئیں آپ کی ڈینگیں کہ میرے پاس اس بیماری کا علاج ھے لندن سے کھجل ہوکر آئے اور قومی اسیمبلی تک نہ پہنچ سکے مہربانی فرما کر آپ اس وبا پر سیاست نہ کریں حکومت اور عوام خود اس سے نمٹ لیں گے

😁😁🤭 NAB mein jao chacha Sab Gham dour hojayein gay

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا سردار عاطف خان کی وفات پر اظہار افسوسمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری کی وفات پر غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کنفیوژن کا شکار ہے، شہباز شریفمسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے سربراہ کنفیوژن کا شکارہیں ، وہ کورونا کے معاملے پر بھی قوم کو اکٹھا نہیں کرسکے، آج کے دن مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کو نیا استحکام بخشا۔ اور میں جو کہ لندن سے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پہنچا تھا اب ڈر کے مارے گھر میں چھپا بیٹھا صرف بیان بازیاں اور شودےبازیاں کر ریا ہوں (مکمل خبر) Confusion tu ka ap ko kon sa wali jail ma rahkna hai es dafa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Rauf Tahir : رؤف طاہر:-شہباز شریف کا قرنطینہ اور یومِ تکبیرعید سے دو دن قبل کراچی کا فضائی حادثہ دلوں کو لہو سے بھر گیا۔ پھر رویت ہلال کے مسئلے پر پیدا ہونے والی بدمزگی اپنی جگہ تھی۔ پڑھیئےرؤف طاہرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے قوم کو متحد کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا، شہباز شریف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

میاں شہباز شریف کی نیب میں پیشی، تمام حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے گئےلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو نے 2 جون کو اپوزیشن لیڈر میاں‌ شہباز شریف کی پیشی کیلئے تمام حفاظتی اقدامات مکمل کر لئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کیخلاف واضح ثبوت آ چکے، کیس میں کوئی ابہام نہیں ہے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے کیخلاف واضح ثبوت آ چکے، ان کیخلاف کیس میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ mana ik news break up krvani ha please contact me 03429227710 یہ جملہ تو ہر کیس میں بولا جاتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »