شہباز گل نے مریم نواز کی نئی آڈیو لیک کا اشارہ دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نئی آڈیو کی موجودگی اور لیک ہونے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے:

لاہوروزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہباز گل نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی نئی آڈیو کی موجودگی اور لیک ہونے کا اشارہ دے دیا۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق شہباز گل نے بتایا کہ مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے پاس ہے‘ وہ اپنی مرضی سے اسے ریلیز کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ آڈیو کلپ سنا چکا ہے‘ اسی خدشے کے پیش نظر شاہد خاقان عباسی پریشان ہیں اور وہ اسی عالم میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّٰہ تعالیٰ ان بے شرم، بے حس، ظالم حکمرانوں کو عبرت کا نشان بنائے جن کو اتنے مشکل معاشی حالات میں بھی اکیس کروڑ افراد کے بجائے ابھی تک اپنے سیاسی مخالفین کی پڑی ہے....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کی زمین دراصل کس نے الاٹ کی؟ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے صورتحال واضح کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نسلہ ٹاور کی زمین ہم نے الاٹ نہیں کی ، یہ زمین 2007 میں کمرشلائز کی گئی تھی ، اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے منی بجٹ کی تیاری شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے منی بجٹ مسترد کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت قوم ان فرعونوں اور دجالوں کا بویا کاٹ رہی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سوزوکی اور یاماہا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپاک سوزوکی اور یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال دونوں موٹرسائیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتوں میں کیے جانے والا یہ 5 واں اضافہ ہے SamaaTV اچہاکیا انکو 80000 مہنگی کرنی چاہیے تاکے قوم توبہ کرے Cc MuzzammilAslam3 no one to regulate them Sir oh bhai to khareedna band kerdo na.... leni bhi zaroori hai... Pakistani kisi haal mein khoosh nahi hai...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »