شہباز گل نے شہزاد اکبر کے استعفے کی وجہ بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے شہزاد اکبر کے استعفے کی وجوہات بتا دی ہیں۔انہوں نے ٹوئٹ میں

بتایا کہ شہزاد اکبر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے وکالت کے کیرئیر کو زیادہ وقت دینا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ شہزاد اکبر ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کی جماعتی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتے رہیں گے اور ہم ان کے اس نئے سفر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

شہزاد اکبر صاحب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے وکالت کے کیریر کو زیادہ وقت دینا چاہتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ وہ پی ٹی آئی کی جماعتی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتے رہیں گے۔ ہم ان کے اس نئے سفر کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ شہباز گل نے وجہ بتا دیوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے Koi waja ha .. ulti ginti shoro .. 😂 سنا ہے تحریک انصاف اسمبلی میں ایک نیا بل لانے کی تیاری میں ہے پاکستانی لوگ دن میں دو مرتبہ کھانا کھائیں گے ۔صبح اور شام دوپہر کا کھانا ممنوع۔ اس سے مہنگائی پر کنٹرول ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل نے شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر کا استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیراعظم کریں گے، معاون خصوصی پہلے تواس نے ٹویٹ کیا تھا کہ ن لیگ والے بے پرکی اڑا رہے ہیں۔ اب اسے کیا ہو گیا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپاکراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپا ARYNewsUrdu Karachi یہ قانون کا وہ جال ہے جس میں چھوٹی مچھلیاں ہی پھنستی ہیں - مگر مچھ اسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں پورا ملک ٹیکس چور ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »