شہبازشریف لندن آرہے ہیں ،مجھ پر مقدمے کیلئے عدالت پیش ہونا کافی نہیں ،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈروزنے شہباز شریف کی لندن آمدپرٹوئٹ میں

کہا ہے کہ شہبازشریف لندن آرہے ہیں لیکن مجھ پر مقدمے کیلئے عدالت پیش ہونا کافی نہیں ،قانونی چارہ جوئی ایک طویل عمل ہے فی الحال مقدمے سے متعلق کچھ نظر نہیں آرہا۔ڈیلی میل کے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بہت

سے افراد نے نشاندہی کی ہے کہ آج شہباز شریف لندن آرہے ہیں،شہباز شریف مجھ پر مقدمہ چلانے کیلئے عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، ڈیوڈ روز نے کہا کہ ایک طویل معاملہ ہے جو وکلاکے ذریعہ کاغذات کی صورت میں چلتارہے گا،ایسی کوئی علامت نہیں کہ میرے خلاف معاملہ آگے بڑھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMShehbaz SulemanSharif82 Hussain_NSharif Marriyum_A KhawajaMAsif BBCUrdu SSEHBAI1 BabarAwanPK OfficialDGISPR ARYNEWSOFFICIAL Dawn_News SaimaFarooq TalhaGhouri786 PPPaitzaz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجرم صہیونیوں نے فلسطینی صحافی کی آنکھ میں گولی ماردیمجرم صہیونیوں نے فلسطینی صحافی کی آنکھ میں گولی ماردی PalestinianJournalist LoseEye Shot Demonstrations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں فضا سے گرنے والے شخص کی شناخت کا معمہبرطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے کینیا کے حکام کو اس شخص کی انگلیوں کے نشانات فراہم کیے ہیں۔ کینیا میں حکام اب تک اس شخص کی شناخت کا پتا نہیں لگا سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے، مریم اورنگزیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گےنواز شریف منگل کو علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے pmln_org Marriyum_A Dr_Khan NawazSharif PMLN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف علا ج کے لیئے منگل کو لندن روانہ ہوں گےنواز شریف علا ج کے لیئے منگل کو لندن روانہ ہوں گے NawazSharif NawazSharifHealth London LeaveForLondon MarriyumAurangzeb PMLN Health pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif president_pmln pid_gov Dr_YasminRashid ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف علاج کیلئےکل لندن روانہ ہونگے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »