شہباز شریف کو ’نام بلیک لسٹ میں ہونے کے باعث‘ بیرونِ ملک روانگی سے روک دیا گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کو 'نام تاحال بلیک لسٹ' میں ہونے کے سبب بیرونِ ملک سفر کرنے سے روک دیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ 'ماضی کے رویے اور سفری معلومات کے پیش نظر درخواست گزار کا نام اس وقت ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر نہیں ہے، درخواست گزار کا نام بلیک لسٹ میں ہے اور موجود ہو تو بھی انھیں آٹھ مئی 2021 سے تین جولائی 2021 کے درمیان ایک مرتبہ اپنے طبی معائنے کے لیے عدالت کے سامنے کیے گئے وعدے کے تحت برطانیہ جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔'

تاہم امیگریشن حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ کیونکہ ان کے سسٹم کو اب تک اس فیصلے کے مطابق اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا ہے اس لیے شہباز شریف کو آف لوڈ کیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف جہاز کی روانگی تک ایئرپورٹ پر موجود رہے جس کے بعد جب انھیں تحریری طور پر آف لوڈ فارم فراہم کیا گیا تو وہ اپنی رہائش گاہ کے لیے روانہ ہو گئے۔

نیب کی جانب سے ستمبر 2020 میں بھی شہباز شریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم انھیں احتساب عدالت نے گذشتہ ماہ ہی ضمانت پر رہا کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے کہا گیا کہ ڈاکٹر مارٹن سے مسلسل چیک اپ کراتا رہا ہوں جبکہ جیل میں ہونے کی وجہ سے علاج میں تعطل آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good news

برٹش ٹھگ آرمی اپنے پلنگ تھلے ڈانگ سوٹا پھرے اور اپنے پای کمشنر کو لے جاے ہای_کمشنر

Indian base BBC definitely hurt if this news..Mr Showbaaz sharif stopped at the airport..?

بہت خوب چھترول بھی ہو جائے

بی بی سی کے گانڈ میں اگ لگ گئی ۔🖕🏽

Nasrull43036642 بہت اچھا کیا ۔ بی بی سی والو یہ بھی بتاؤ کے کیسے شہباز کو یہ اجازت بوساطت برطانوی ہائ کمشنر ملی تھی۔

Pakistan zinda abad, shahbaz Sharif dacoit murdabad.

انوں کہندے نے عدالت_دی_پہن_دی_سری عالیہ_برائے_فروخت عدالت_ریاست_کو_گارنٹی_دے 100mostbeautifulwomen2021 IsraeliAttackonAlAqsa Covax OneMoreHolocaust Covax CancelAllExams Shameful ShehbazSharif COVID19 Holocaust ڈرتےہیں_شہبازسے حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو

Best friend of UK bcz he is a corrupt and criminal.....

وقت کا فرعون راتوں رات بھاگ رہا تھا۔

تمام شہر میں ایک بھی نہیں منصور سنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی منصف ہے پکار کر سرِ دربار ، آو سچ بولیں کھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آو سچ بولیں ​ سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر ​ ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنا بنامِ عظمت کردار ، آو سچ بولیں

اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے اقتدار میں جو ظلم کیے ہیں ان کی سزا تو ملے گی

جب عدالت عالیہ نے فوری انصاف فراہم کر کے قانون کی حکمرانی کا بول بالا کیا تو عدالتی کارندے فیصلے کی ترسیل میں سستی کر کے انصاف کے عمل کیوں رکاوٹ بن رہیں ہے. پاکستانی عدلیہ تیز ترین اور سستے انصاف میں پوری کائنات میں پہلے نمبر پر ہے، ایسے اقدامات عدالت کی توہین کے مترادف ہیں.

افسوس امیگریشن حکام (سزا یافتہ مجرم نوازشریف)کو فرار ہونے سے نا روک سکے۔ 1971، کے بعد پاکستان کو دشمن ملک اتنا نقصان نہیں پہنچا سکا، جتنا شدید نقصان پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف نوازشریف کی لندن چارج شیٹ نے پہنچایا۔ پاکستانی قوم، ذمہ داران سے حساب لینے کا حق محفوظ رکھتی ھے۔

دل میں ٹھنڈک سی اتر گئی ہے۔

شہباز شریف اصل میں ووٹ کو عزت دینے کے لیے لندن جا رہے تھے لیکن حکومت نے یہ کہہ کر روک دیا کہ پہلے اپنے آپ کو عزت دو بعد میں ووٹ کو

The day the BBC started honest journalism, the convict and liar declared by the Supreme Court sitting in London will be in Pakistan within a week.

چلو کسی محکمے میں تو مرد کے بچے بیٹھے ہیں، ورنہ جہاں نظر اٹھاؤ ، ہجڑے ہی نظر آئیں گے۔

میں ایک پاکستانی اپنے عدالتی نظام سے بہت مایوس ہوں یہاں بس امیر لوگوں کا قانون ہے غریب کا کچھ نہیں ہے۔ اس سے اچھا ہے فوج آ جائے ملک میں یا صدارتی نظام حکومت ہو۔ ہمیں یہ جمہوری نظام حکومت نہیں چاہیے بہت افسوس ہے اس نظام کا ہمیں خود کچھ کرنا ہوگا۔

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت پر حکومت کے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھ رہے ہیں؟ شہباز پیکج میں نواز اور مریم کے لیے کیا ہے ؟

Bechara pans he Gaya🤷🤣

ھا ھا ھا چور بھاگنے میں نا کام ہو گیا

'ریاست کپتان میں سیاسی انتقام اپنے عروج پر ۔کاش کہ سیاسی بالغ نظری سے ان مسائل پر توجہ دی جاتی جن سے وابسطہ عوامی امیدیں آہستہ آہستہ دم توڑ چکی ہیں۔عوامی فیصلہ 2023 کا منتظر ہے۔'

Good

اب لوہار کورٹ کے چچ فیصلے سنانے ائرپورٹ کی طرف دوڑیں

کام هو ا😜

AllAH karey shbz ka nam khbi niklay hi na or Pakistan mein ilaj karwana parey Allah huma AMEEÈnnnnnn Jb tabiyat ziyada kharb hogi phir to doctor ky janaa hi hogaaaa 😎😎😎😎😎🙄🙄🙄🙄🙄

کتنا ظلم ہے نا بےچاری کے ساتھ، رات کو ہیو اے سیف فلائٹ کہہ کر سوئی تھی 😭😭😭

Han bhae kaisa dia 😎.

Thts good news

Bht acha hua

Good job

نیازی چور باہر پھر رہا ہے اسلئے بھاگیے کو گھر میں ہی رکھا گیا

O dear. That can't be good for London property prices. After all the Sharifs have industriously invested the proceeds of their corruption in the UK.

PTI probable argument: Today is holiday and offices are closed till Eid.

What goes of shahbazsharif Lot of Embarrassment for the GOVT!

توہین عدالت۔۔

AmbreenPTI1 MaddyWithKhan for ur 😂

Good job. Corrupt should never be allowed to run away. He can use Lahore hospital. Judges are above the law and they are acting stupid.

ہماری عدالتیں خصوصاً لاہور ہائی کورٹ متنازعہ فیصلے کر کے اپنی توہین کی مرتکب ہو رہی ہیں۔

قاتل اعلی کی اتنی بڑی زلالت پر تشویش ہے

شہباز شریف کو اگر کینسر کا مرض لاحق ہے تو وہ شوکت خانم ہسپتال میں علاج کروائے۔ورنہ جس کی گارنٹی دی تھی، اس کو آ لینے دو پھر درخواست دائر کرنا۔

Excellent.... Pakar k rakho is daramay baaz khandan ko. Allah karay inhain Pakistan main hi moat aaey.

لو جی مزا آ گیا جے راتو رات نسن لگا سی جے😁😂😀😃

اہم خبر! لوہار ہائیکورٹ کے ججز کی یہ سنتے ہی ننگے پاؤں ایئرپورٹ کی طرف دوڑ، 😄😜🤣

شکر ہے کوئی ادارہ تو جاگ رہا یے۔

پاکستانی داشتاوں کی اما حضور مر چکی ہیں اور آج سارا دن اس بات کا سوگ منایا جائے گا۔۔۔۔

FIA: This is your problem. Not my problem. Lahore High Court joining the chat...

کسی کو یاد ہے! نور خان ایئر بیس پر تین گھنٹے جہاز کھڑا رہا عدالت کے حکم پر زلفی بخاری کا نام ECL سے نکالا گیا اور پروٹوکول کےذریعے سعودیہ روانہ کیا گیا تب تین گھنٹے میں سسٹم کیسے اپ ڈیٹ ہوا تھا؟اور یہاں پندرہ گھنٹے بعد بھی سسٹم اپ ڈیٹ نہیں ہوا!

اک تدبیر انکی ہے اک تدبیر اللہ کی ۔

Great decision

The news is factually incorrect. It was PNIL instead of Blacklist.

Good

یہ سب سلیکٹڈ کھوتے کے چلائے چکر ہیں

😈

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا ڈیلی میل کے خلاف کیس، اخبار کے وکلاء نے مزید وقت مانگ لیاڈیلی میل کو دفاعی جواب مارچ 2021 کے آخر تک جمع کروانا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اپنے گھر اپنے ملک عید منانے جارہا ہے۔ اور لوہار ہائیکورٹ کو شریفوں نے رینٹ پر لیا ہوا ہے۔ ہفتے کے آخری دن اور دفتری اوقات کے بعد فیصلہ دینے کا مقصد تاکہ حکومت اپیل نہ کر سکے اور شہباز کو بھاگنے کا موقع ملے۔ مجھے منصفوں کے سستے پن بےشرمی پر حیرت ہو رہی یہ معاملہ پاکستان میں کیس سے جڑا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو لندن جانے سے روکنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کوبیرون لندن جانے سے روکنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف کانواز شریف اور فضل الرحمن سے رابطہپارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف فیصلہ کن راﺅنڈ کے لئے مولانا فضل الرحمن عید الفطر کے بعد تمام پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ PTIofficial this is sickening.instead of strengthening the govt to complete tenure successfully,opposition wants to derail it to fulfill personal vendetta. Three bastards.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے کو متحرک کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ Will u re tweet this لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت لو عدالت اور بار کونسل کا عملہ آپ کو جہاز کے سیٹ پر بیٹھا کر سیٹ بیلٹ باندھ کر آئے گا 🤭😁😄 عمران نیازی بغض شریف خاندان میں مر ہی نا جاؤ اب۔۔ !! بشیر میمن سچا تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے یوٹرن کی وجہ سے کوئی ان پراعتبار کرنے کو تیار نہیں: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کام صرف اپوزیشن کو دیوارسے لگانا ہے، یوٹرن کی وجہ سے کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ Pakistan got 2 leaders since its birth, the one who made it , JINNAH and the one who is trying to make NAYA PAKISTAN whom u have morally economically destroyed. درفٹے منہ تیرا Shut up corruption king
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی کرپشن کی جان شہباز شریف میں چھپی ہوئی ہے فرخ حبیبفیصل آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ جس کی ضمانت ہوئی وہ ملک سے باہر اور جو ضامن ہے وہ بھی ملک سے باہر جائے یہ نہیں ہوگا، شریف pti losers
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »