شہباز شریف نے آزادی مارچ کی کامیابی کیلیے لاہور کی قیادت کو ٹاسک سونپ دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے آزادی مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے لاہور کی قیادت کو ٹاسک سونپ دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی قیادت کو پارٹی کے مستقبل کے لیے حکمت عملی بنانے، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو متحرک کرنے اور سرگرم کارکنوں کو آگے لانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ پارٹی صدر کی ہدایت پر لاہور کے صدر پرویز ملک اور جنرل سیکریٹری خواجہ عمران نذیر ان نے وکلا ونگ، لیبر ونگ، علما ونگ، یوتھ ونگ اور طلبا سمیت دیگر پارٹی شعبہ جات سے رابطے شروع کردئیے۔

مسلم لیگ کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ زندہ دلان لاہور نے ہمیشہ تاریخی تحریکوں کی قیادت کی اور کامیابی حاصل کی، سلیکٹڈ حکومت سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے، آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے، قیادت کا حکم آگیا ہے اب حکومت کو گھر بھجوا کر دم لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چڑھے میرے.......... تے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوریسعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ آئین اور پارلیمان کو بچانے کی تحریک ہے،کیپٹن (ر)صفدرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدرنے کہا ہے کہ آزادی مارچ آئین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کو ملک کی نہیں، حلوے کی فکر رہتی ہے، فردوس عاشق اعوان - Pakistan - Dawn Newsتم کو ڈی چوک میں کس نے کھینچا تھا ان کو حلوہ کھینچتا ہے تو شکل سے تو یہ دونو منہوس لگتے ہیں ، مولانا بھی اور فردوس بھی ، شکل سے تو یہ دونو منہوس لگتے ہیں ،، مولانا بھی اور فردوس بھی ،،
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کو ملک کی نہیں حلوے کی فکر ہوتی ہے، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب بدعنوان عناصر کی خاطر مذہب کارڈ استعمال کررہے ہیں۔ Besharam orat رنڈی نمر1 اور تمہیں ل کی 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی شائق کی ویرات کوہلی کو اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت وائرل - ایکسپریس اردوبیشتر بھارتی شائقین نے بھی اس درخواست کی حمایت کردی۔ But we dont want the butchers of our kashmiri brothers, sisters and children to come to Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیدرلینڈز نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی کھیپ کی برآمد معطل کر دینیدرلینڈز نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی کھیپ کی برآمد معطل کر دی Turkey Syria Netherlands WeaponsSupply StopExport ArmsExport NATO trpresidency RTErdogan UN StateDept realDonaldTrump NorthernSyria Attack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »