شہباز تتلہ کیس، اکلوتا عینی شاہد اسد بھٹی بھی اچانک غائب، معاملہ مزید گھمبیر ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور سے پراسرار طور پر غائب ہونے والے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز

تتلا اور اس دوست ایس ایس پی مفخر عدیل کا کیس مزید پیچیدہ ہوگیا۔واردات کا واحد عینی شاہد اسد بھٹی بھی اچانک منظر عام سے غائب ہوگیا جس کے بارے میں پولیس کچھ بتانے کیلئے تیار ہے نہ اہلخانہ کو اس کے بارے میں کچھ علم ہے اور شبہ ظاہرکیاجارہاہے کہ اوپر تلے سامنے آنے والے تمام معاملات ایک ہی سلسلے کی کڑی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت پر لیکن پیچھے سے امریکی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا کتنا پیسہ ڈوب گیا ؟ حیران کن خبر آ...

دوسری جانب ایڈووکیٹ شہباز تتلہ کیس میں ٹھوس شواہدکی کھوج میں فرانزک سائنس ایجنسی 19روز بعد دوبارہ گزشتہ روز فیصل ٹائون کرائے کے گھر پہنچ گئی اور شواہد اور لاش کے باقیات کے حصول کیلئے گھر کے سیوریج سسٹم کو بھاری آلات کے ساتھ اکھاڑ دیا۔فرانزک ٹیموں نے سیوریج سسٹم میں قتل کے بعد شہباز تتلہ کی لاش کی باقیات بہائے جانے کے شبہ میں شواہد اکٹھے کرنے کی کوشش کی۔

ہیوی ڈرلز کی مدد سے گھر کے صحن، واش روم اور کمروں کا فرش اکھاڑدیاگیا۔ جس کے بعدمٹی کے نمونے اور دیگر شواہدتجزیے کے لئے فرانزک لیبارٹری لے جائے جائیں گے جہاں ان میں خون یا انسانی ہڈیوں کی نشاندہی کی جائے گی۔ ادھر محکمہ سروسز نے مفخرعدیل کو سرنڈر کرنے کا نوٹ چیف سیکرٹری کوارسال کردیا ہے جن کی منظوری کے بعد مفخرعدیل کی خدمات سرنڈر کرنے کا مراسلہ وفاق کو بھیجا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز تتلہ کیس ،اسد بھٹی کی مبینہ غیرقانونی حراست کیخلاف درخواست جسٹس شہرام سرور کو ارساللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے شہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی کی مبینہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی ہار پرلاہور قلندرز کی ہار پر 'رانا فواد' کی باتیں سن کر ہنسی نہ رکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب لاہور کالیگی رہنما رانا ثنااللہ کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورونیب لاہور نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں مو سم خشک رہنے کا امکانلاہور میں مو سم خشک رہنے کا امکان Lahore WeatherUpdates DryWeather WeatherPK metoffice WeatherPK metoffice مطبل مریم قطری ترس کے 😜😜😜🙈🙈🙈🙈
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز ضمانت درخواست مسترد: حکومت سیاسی انتقام، حسد، میں اندھی ہوچکی: شہباز شریفلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کرنے سے ثابت ہوگیا حکومت سیاسی انتقام، حسد، بغض، تکبر اور ضد میں اندھی ہوچکی ہے۔ Zamant lykr kya krna hy?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز پر برہم ننھے شائق کیلئے ڈین جونز اور سیمی کا پیغام - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »