شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پنجاب کابینہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی۔

پنجاب کابینہ نے صدر لیگ شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے تھرو سرکولیشن کابینہ سے منظوری لی، تھروسرکولیشن صوبائی کابینہ سے منظوری کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوادی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہبازشریف کی پیرول پر رہائی کے لیے پنجاب کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت کی تھی۔

دوسری جانب جاتی امرا کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا تھا کہ 2 دن ہوگئے ہیں مگر ابھی تک شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیرول پر رہا نہیں ہوئے، ہم تو کوشش کر رہے ہیں کہ آج ہی رہائی ہو لیکن پتہ نہیں کیوں حکومت رہائی میں تاخیر کر رہی ہے، انشااللہ آج یا کل تک رہائی ہوجائے گی جب کہ ڈیڈ باڈی کے پاکستان آنے کے بارے میں آج شام تک پتہ چلے گا۔عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان لانے کے لئے قانونی دستاویز جاری نہیں ہو سکیں، ان کے جاری ہوتے ہی میت پاکستان لائے جانے کے حوالے سے...

ایک سوال کے جواب میں عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کے معالجین نے انہیں سختی سے سفر کرنے سے منع کیا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ انکا علاج مکمل ہو، نہ ہم کوئی رسک لینا چاہتے ہیں اور نہ نواز شریف کو لینا چاہے، نواز شریف کی ہمشیرہ اور دونوں بہنوئی جسد خاکی کے ہمراہ آئیں گے۔ن لیگ نے رسم قل محدود تعداد کے لیے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیگم شمیم اختر مرحومہ کے انتقال پر افسوس کے لیے آنے والوں کو کورونا ایس او پیز کے تحت کھلی جگہ پر شریف سٹی میں بٹھایا جائے گا۔ رہنماؤں کو جاتی امرا جبکہ کارکنوں کو شریف سٹی میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ridiculous

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہیںWhatsapNo 03165468866پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے اور صحابہ اکرام ۔قرآن پاک کا ترجمہ

Bari jaldi khabar nashar ki.... Mubarak ho express walo

مغربی دباؤ مسترد عمران خان نے زیادتی کرنے والوں کیلئے بڑی سزا کا فیصلہ کر لیا دیکھیں لنک میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی منظوریوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمدعامر جان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔وفد میں سیکرٹری جنرل پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ کی پرول پر رہائی کی مدت میں ایک روز توسیع کی منظوریسردی کا موسم ہے، گرمی بلکُل نہیں، قومی یک جہتی کی خاطر ان دونوں لاڈلے مجرموں کو مچھ جیل بھیج دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صنعتی صارفین کیلئے بجلی استعمال کے اوقات کی بنیاد پرٹیرف سکیم کے خاتمہ کی منظوریاسلام آباد: (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی استعمال کرنے کی اوقات کی بنیادپرٹیرف سکیم کے خاتمہ کی منظوری دیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کی بھارتی ہندو یاتریوں کے دورہ پاکستان کے شیڈول کی منظوریلاہور (92 نیوز) وفاقی حکومت نے بھی ایک بار پھر ہندو یاتریوں کے دورہ پاکستان کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کرنے سے متعلق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ People to people relation ke lia zaruri hai ke Pakistan aur India dono Israel ki tarah ek dusre ke citizens ke daure ko sponser karen.take log ek dusre ko behtar taur pe samajh saken.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

فرنچ فرائز فیکٹری کی تعمیر کے لیے 7 کروڑ ریال کے منصوبے کی منظوریفرنچ فرائز فیکٹری کی تعمیر کے لیے 7 کروڑ ریال کے منصوبے کی منظوری SaudiArabia Project Approval FrenchFryFactory KingSalman PotatoChips KingSalman saudiarabia KSAMOFA Riyadh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »