شہباز گل کا عدالت میں پولیس تشدد کا الزام، استغاثہ کی مزید ریمانڈ کی استدعا - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل نے عدالت میں الزام عائد کیا ہے کہ اُن پر تشدد کیا جاتا ہے اور ساری ساری رات سونے نہیں دیا جاتا۔ استغاثہ نے ان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے جس پر عدالت جلد فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات:

سپریم کورٹ کی جانب سے حمزہ شہباز کو بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کام کرنے کے احکامات کے بعد سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ ‘یہ ٹرسٹی وزیر اعلیٰ کیا ہوتا ہے؟ کیا آئین میں اس حوالے سے کچھ درج ہے؟‘پنجاب کے 20 ضمنی حلقوں میں مقابلہ واضح طور پر دو ہی جماعتوں یعنی پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ہو گا۔ سب سے بڑے اور انتخابی لحاظ سے اہم صوبے میں حکومت کس جماعت کی ہو گی، یہ فیصلہ بھی ضمنی انتخابات کے نتائج سے ہوجائے گا۔ شاید اسی 'ڈو اور ڈائی' کی صورتحال کی وجہ سے پی ٹی آئی نے...

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ: اضافی نوٹ کی بنیاد پر کیا آرٹیکل چھ کی کارروائی ممکن ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف کے ذمہ داران کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کسی جج کے اضافی نوٹ کی قانونی حیثیت کیا ہوتی ہے اور کیا اس کی بنیاد پر آرٹیکل چھ کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے؟یہ 20 حلقے ایک طرح سے پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک لحاظ سے پنجاب کے ہر حصے میں الیکشن ہوں گے اور اگر نون لیگ اور پاکستان تحریک انصاف اپنا طے کردہ ہدف حاصل نہ کر سکیں تو دونوں کے لیے بڑا سیاسی دھچکہ برداشت کرنا خاصا مشکل ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on all responsible.

Shameful just shameful

بونکنے سے پہلے اس کے بارے میں سوچنا چاہیے تھا

شہباز گل میں کفس نے رنگ بھرے, باد و بہار چلے چلے بھی آو عمران خان تھانہ کوہ سار گلشن غیر قانونی فنڈز کا کاروبار چلے

سوال : خان کھانے میں کیا کھاتا ہے ؟ جواب : حلال کھاتا ہے !!✌️ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Bl kl fresh face tha adalat ma is traitor ka

غزہ کے خوفزدہ بچے

شہباز گل کے کے بعد اداروں کو دھمکی دینے والا پاکستان و پارلیمنٹ کو آگ لگانے والا اور خون کی ندیاں بہانے والا آج کل شیخ رشید ترم خان خوف سے اسپتال میں جا چھپے

شہباز گل کا موبائل فون سوشل میڈیا پر استعمال ہو رہا ہے غالبا جسے ڈرائیور کہا جا رہا ہے وہ ٹرینڈ کمانڈو ہے اور اسکا گھر اتنا بڑا ہے کہ پولیس کئی کمروں میں تلاش کرتی رہی اور اسکی دھرم پتنی کا کمرہ اتنا بڑا تھا کہ بیس پولیس والے آسانی سے داخل ہو گئے، پولیس فون ٹریس کرنے میں ناکام

saneha e model town ki prosecution na krny ki saza🙂

We all support SHABAZGIL

Kal ke Geo k Dallay Sahayfeo.. Ke reporting m Gil se related kye gy Inkshafaat ke tardeed ke...

ایدی وِی سنو۔

😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل نے دوران تفتیش مزید ناموں کا انکشاف کردیا، پولیس ذرائعپولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 4 افراد پر نظر ہے، کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصولشہباز گل کے وکیل نے پولیس حراست میں تشدد کا الزام لگایا تھا جس بناء پر ملزم کا میڈیکل کرایا گیا: پولیس دو لیٹر لگ جاتے تو اچھا ہی ہوتا ویسے پاکستانی پولیس کب سےاتنی اچھی ہوگئی🤣؟ PML N kitty many ka ilzam apny sat nai legi ye kitty khud apni hi lagai hui aag m jal jayengy. نرم تشدد ہوا ہوگا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کے فون کی بر آمدگی کیلئے ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ڈرائیور فرارشہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی: اسلام آباد پولیس کا بیان Geo pa lanit Chor ghadaar pdm or geo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف اکسانے کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل عدالت میں پیششہباز گل کو ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیا گیا شہباز گل نے گرفتاری کے وقت ڈرائیور کو ہدایات دی تھیں کہ فورا بنی گالہ پہنچ کر میرا موبائل فون عمران نیازی کے حوالے کرنا ھے۔ قومی مجرم شہباز گل کا ڈرائیور اس وقت مبینہ طور پر بنی گالا میں روپوش ھے۔ انصاف کا تقاضا ھے کہ اس سازش کے سب کرداروں کو گرفتار کیا جائے۔ اگر مجرم ہیں تو 40 سے 50 سال کی قید ھونی چاہیے آج کہیں حامد میر ، ،سلیم صافی، مبشر لقمان ، خانزادہ ، سیٹھی ،عفت رحیم ،تمام لبرلز ،فیمنسٹ اور مزہبی رہنما نظر نہیں آ رہے۔ کیوں؟ اس لیے کہ یہ ایک غریب عورت اور اس کی بچی کا معاملہ ہے ۔ جن کا تعلق حرام کھانے والے خاندانوں سے نہیں ہے. لعنت بے شمارر۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل پر بغاوت کے مقدمے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائماسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کا میڈیکل کر الیا گیارپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا میڈیکل کرا لیاگیا ہے،میڈیکل رپور ٹ کے مطابق شہباز گل پر تشدد نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »