شکار کیلئے آنے والے سات قطری باشندے پکڑے گئے، حیران کن خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے نوشکی میں غیرقانون شکار کیلئے آنے والے قطر کے سات

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔سیکرٹری وائلڈ لائف کے مطابق گرفتار غیر ملکیوں نے شکار کیلے لائسنس حاصل نہیں کیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان میں بلااجازت شکار کرنے والے سات قطری شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا، ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق لیویز نے ملزمان کو حراست میں لے کر وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا جنہوں نے قطری شہریوں کو نوشکی کے سرکٹ ہاوس منتقل کر دیا ہے سیکرٹری وائلڈ لائف کے مطابق قطری باشندوں کو شکار کے لائسنس اور این او سی نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا جن میں شاہی خاندان کے افراد بھی شامل...

باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔سیکرٹری وائلڈ لائف کے مطابق گرفتار غیر ملکیوں نے شکار کیلے لائسنس حاصل نہیں کیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان میں بلااجازت شکار کرنے والے سات قطری شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا، ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق لیویز نے ملزمان کو حراست میں لے کر وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا جنہوں نے قطری شہریوں کو نوشکی کے سرکٹ ہاوس منتقل کر دیا ہے سیکرٹری وائلڈ لائف کے مطابق قطری باشندوں کو شکار کے لائسنس اور این او سی نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا جن میں شاہی خاندان کے افراد بھی شامل ہیں۔محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے حکام نے بتایا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف نے وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت بھر پور کاروائیوں کا آغاز کررکھا ہے اور قطری باشندوں کے خلاف کاروائی بھی اس کی اہم کڑی ہے،ادھر ایک اور قطری شیخ کی جانب سے بلوچستان میں شکار کے لئے ایک لاکھ 31ہزارڈالرکا چالان جمع کرادیا گیا ہے۔ جن میں سے ایک لاکھ ڈالر تلور جبکہ 31 ہزار ڈالر عقاب کے شکار کے لئے ہیں وائلڈ لائف حکام کے مطابق حکومت بلوچستان نے100تلوروں کے شکارکے لئے ایک لاکھ ڈالر جبکہ ایک فالکن کیلئے ایک ہزارڈالرفیس رکھی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور جانے والی ٹرین سرگودھا میں حادثے کا شکار، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحقسرگودھا سے لاہور جانے والی ٹرین سرگودھا میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ماڑی انڈس ٹرین نشتر آباد اسٹیشن
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی کی کے طوفان نے عوام کو ویسے ہی بہت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیااسلام آباد: پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وسیم اکرم چیئرمین کرکٹ کمیٹی کیلئے مضبوط امیدواروسیم اکرم کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین شپ کے لیے مضبوط امیدوار تصور کیے جانے لگے تفصیلات جانئے: DailyJang وسیم اکرم ، وقار یونس ، رمیز راجہ اور بھی جو سینئر کھلاڑی ہیں انہیں اپنی کرکٹ بورڈ میں شامل کیا جائے بس یہی لوگ ہیں جو کرکٹ کو ٹھیک کر سکتے ہیں۔ سپورٹس کو فروغ دینا ہے تو پاکستان سینئر کھلاڑیوں کی مدد لی جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم کا نام ECL سے نکالنے کیلئے حکومت کے پاس 7 روزمریم کا نام ECL سے نکالنے کیلئے حکومت کے پاس 7 روز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »