شوہر اپنی بیوی کو ڈسنے والے سانپ کو لیکر اسپتال پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوہر اپنی بیوی کو ڈسنے والے سانپ کو لیکر اسپتال پہنچ گیا arynewsurdu

اس نے کہا کہ اگر آپ مجھ سے فضول کے سوال کرتے کہ آپ کی بیوی کو کس قسم کے سانپ نے کاٹا ہے تو میں کیا جواب دے پاتا، اس لیے میں سانپ کو بھی ساتھ لے آیا ہوں، اب اسے دیکھ کر علاج کرو۔

رامیندر یادیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک میری بیوی ٹھیک نہیں ہو جاتی یہ سانپ میرے قبضے میں رہے گا، سانس لینے کے لیے میں نے بوتل کے ڈکن میں سوراخ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha 🤣😆😃😂🥺🥺🥺🥺🥺🤣😆😂

Time waste husband 😇 log namoony hn AJ kl

The man not coming slow 😂

🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں بیوی کو دریا میں نہاتے ہوئے شوہر کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے شہر ایودھیا میں دریا میں نہاتے ہوئے بیوی کو اپنے شوہر کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا ، قریب ہی موجود نوجوانوں نے درگت بنا ڈلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کی جیب سے مساج پارلر کا کارڈ برآمد ہونے پر بیوی نے طلاق لے لینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کی جیب سے مساج پارلر کا کارڈ برآمد ہونے پر اس سے طلاق لے لی۔ دی سن کے مطابق اس 49سالہ خاتون نے بتایا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نےبیوی کو مبینہ آشنا سمیت قتل کر دیاوہاڑی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن) پنجاب کے شہر میلسی میں شوہر نے اپنی بیوی کو اس کے آشنا کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر دونوں کو قتل کر دیا۔ 24نیوزکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے شوہر کی موت کے 2 سال بعد بچے کو جنم دیدیابرطانیہ کے شہر لیور پول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے شوہر کی موت کے 2 سال بعد اس کے بچے کو جنم دے دیا۔ قیامت کی نشانیاں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شان مسعود نے اپنی شاندار فارم کا کریڈٹ محمد رضوان کو دیدیا - ایکسپریس اردورضوان کے مشوروں اور حوصلہ افزائی کیوجہ سے میرے کھیل میں بہتری آئی، شان مسعود مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چار سدہ میں بہو نے فائرنگ کر کے اپنی ساس کو ہی قتل کر دیاچارسدہ (ویب ڈیسک) چارسدہ میں ساس سے مبینہ تکرار پر بہو نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ساس جاں بحق ہوگئی۔ جیو نیوز کے مطابق  گھر کے تنازع پر ساس اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »