شوہر کو قتل کرنے والی سفاک بیوی گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوہر کو قتل کرنے والی سفاک بیوی گرفتار ARYNewsUrdu

کراچی میں شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو 3 ملزمان سمیت گرفتار کرلیا گیا، ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا، نشاندہی پر لاش بھی برآمد کرلی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ملزمان کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں رابعہ اس کا آشنا مرتضیٰ اور دوست علی حمزہ شامل ہیں۔ ملزمان نے گرفتاری کے بعد گل محمد کے قتل کا اعتراف کرلیا جب کہ ان کی نشاندہی پر مقتول کی لاش بھی برآمد کرلی گئی۔ واقعےکا مقدمہ شاہ لطیف تھانےمیں درج جبکہ ملزمان کو تفتیش کے لیے اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل منتقل کردیا گیا۔

تفتیش میں ملزمان سے مزید انکشافات کا بھی امکان ہے۔ اے وی سی سی کے مطابق مقتول گل محمد 30 ستمبر سے لاپتہ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی نے آشنا کی مدد سے اغوا کا ڈرامہ رچاکر شوہر کو قتل کرادیااینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے عملے نے تحقیقات کے دوران مقتول کی ہڈیاں برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کو اغوا اور ہراساں کرنے والے بھارتی اداکار نئی مشکل میں پھنس گئے - ایکسپریس اردودلیپ کی کچھ آڈیوز بھی سامنے آئیں جن میں وہ تفتیشی افسران کو نقصان پہنچانے سے متعلق گفتگو کررہے تھے، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان نے حکومت پر تنقید کرنے والے پروفیسر کو حراست میں لے لیا - ایکسپریس اردوپروفیسر فیض اللہ جلال نے سوشل میڈیا پر عوام کو حکومت اور نظام کے خلاف اکسایا، ترجمان طالبان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکمانستان: صدر کا 'دوزخ کے دروازے' کو بند کرنے کا حکم - BBC News اردوترکمانستان کے صدر نے ملک کے مشہور سیاحتی مقام 'گیٹ وے ٹو ہیل' کو بجھانے کا حکم دیا ہے، تاہم آگ کے اس بہت بڑے گڑھے کے حوالے سے کئی نظریات پائے جاتے رہے ہیں۔ یہ آگ تو بس اِ ک ذرّہ کے مانند ہے نفرتوں کی آگ کے صحراوں کے مقابل دانش یہ کیسے ممکن ہے کہ د و ز خ کا د روا ز ہ کو ئی بند کر سکتا ہے؟ اڃا تہ مونکي اهو ڏسڻ وڃڻو آهي
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'جہنم' کے دروازے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاوہ کس طرح Bole to? Bole tu?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آریز اور حبا کو شادی کو رات گئے ہائی جیک کر لیا گیا، ویڈیو بھی وائرلانسٹاگرام پر اداکار آریز احمد کی جانب سے اسٹوری شیئر کرتے مداحوں کو رات گئے پیش آنے والے واقعے سے متعلق بتایا گیا مزید پڑھیں :GeoNews HibaArez Congratulations to both
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »