شوگر کمیشن رپورٹ پر فوری کارروائی روکنے کیخلاف حکومتی استدعا مسترد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ آئندہ سماعت تک برقرار رہے گا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا رپورٹ کالعدم ہونے سے بھی شوگر ملز کو کچھ نہیں ملے گا، ریگولیٹری اداروں کو کام

سے نہیں روکا جاسکتا۔

اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کمیشن رپورٹ میں شوگر ملز مالکان پر بہت سے الزامات سامنے آئے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کیا کمیشن کو شوگر ملز کو موقف کا موقع نہیں دینا چاہئے تھا۔ جس پر اٹارنی جنرل نے کہا فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کے سامنے موقف دینے کی ضرورت نہیں تھی، تاحال کمیشن کی کاروائی کو کالعدم قرار نہیں دیا گیا، تمام ایگزیکٹو اتھارٹیز کو فعال کر دیا گیا ہے، کمیشن کی رپورٹ آنکھیں کھولنے کے مترادف ہے۔

شوگر مل مالکان کے وکیل مخدوم علی خان نے عدالت کو بتایا کہ ایگزیکٹو احکامات کو مالکان نے مختلف ہائی کورٹس میں چیلنج کیا، ہائی کورٹس سے مالکان کا رجوع کرنا معمول سے ہٹ کر نہیں ہے۔ جسٹس اعجازلاحسن نے کہا سندھ ہائی کورٹ کے پاس وہی ملز مالکان گئے جو اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، ایک ہی ایسوسی ایشن دو مختلف ہائیکورٹس سے کیسے رجوع کرسکتی ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا بظاہر کمیشن نے فیکٹ فائینڈنگ رپورٹ دی ہے، کمیشن نے ڈیل اور بہت سی چیزوں کی نشاندہی کی، کمیشن کی رپورٹ متعلقہ اداروں کو کارروائی کے لئے بھیجی گئی ہے، ریاستی ادارے اگر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہیں تو اپنا موقف وہاں پیش کریں۔ چیف جسٹس نے کہا ابھی کسی شوگر مل کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد کی حکومتی استدعا مسترد - ایکسپریس اردوکمیشن کی رپورٹ سے شوگر مل ایسوسی ایشن جان نہیں چھڑوا سکتی، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: شوگر انکوائری رپورٹ کی کارروائی پر حکم امتناع میں توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: شوگر انکوائری رپورٹ کی کارروائی پر حکم امتناع میں توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شوگر کمیشن سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کےفیصلےکیخلاف اپیل سماعت کیلئےمقرر - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرول بحران پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئیلاہور ہائیکورٹ میں پیٹرول بحران پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی LahoreHighCourt PetrolCrisis JudicialCommission Application Filed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »