شوگر ملز والوں نے رمضان میں چینی مہنگی تو سخت فیصلے ہوں گے، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شوگر ملز والوں نے رمضان میں چینی مہنگی تو سخت فیصلے ہوں گے، شیخ رشید SugarCrisis Report sheikhrasheed DawnNews

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے واضح کہا ہے کہ اگر رمضان میں شوگر ملز والوں نے چینی مہنگی کی تو ایسے فیصلے کروں گا کہ وہ یاد رکھیں گے۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ 'اب عمران خان کا اپنا امتحان ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام کارروائی عمران خان نے کی، یہ بات ایسے ہی کردی گئی کہ رپورٹ لیک ہوئی، رپورٹ عمران خان کی ہدایت پر جاری ہوئی اور اب گیند ان کے ڈی میں ہے، اس گیند کو بھی ٹھیک نہ کھیلا ہوا تو ان کے لیے مسائل پیدا ہوں گے۔' واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک نجی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق کہنا تھا کہ 'رپورٹ تیار کرنے والوں کو مارکیٹ کے حوالے سے کچھ علم نہیں ہے، اس رپورٹ میں ایک ٹیبل کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے، حکومت پالیسی بناتی ہے جس پر عمل کرکے مل مالکان سبسڈی حاصل کرتے ہیں جبکہ سبسڈی منافع نہیں ہوتی۔'

واضح رہے کہ پاکستان میں چینی کی سالانہ کھپت 52 لاکھ میٹرک ٹن ہے جبکہ سال 17-2016 میں ملک میں چینی کی پیداوار 70 لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی اور سال 18-2017 میں یہ پیداوار 66 لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Now is the time to nationalise sugar and some other essential commodities industris in public interest

جی ہاں جیسے خسرو بختیار کے بارےمیں خان صاحب نے طیش میں آکر وزارت سے ھٹا کر دوسری وزارت سے نوازا

KOCH NAHI HONA --- SIRF IMRAN KHAN KO 10% DENA HO GA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین نے ایف آئی اے کو شوگر ملز کا مالیاتی ریکارڈ فراہم کر دیاجہانگیر ترین نے ایف آئی اے کو شوگر ملز کا مالیاتی ریکارڈ فراہم کر دیا JahangirTareen FIA JahangirKTareen SugarCrisis SugarMills FinancialRecord PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوگر مافیا کے خلاف رپورٹ کے بعد جہانگیر ترین کو ایک اور جھٹکا، بڑا عہدہ واپس لے لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے شوگر انکوائری کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں اپنے سب سے قریبی ساتھی جہانگیر خان ترین کے خلاف عدل و انصاف کے ساتھ ایمانداری کے ساتھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا امتحان شروع ہوچکا ،دیکھتے ہیں جہانگیر ترین کیساتھ کیا سلوک کرتے ہیں،شیخ رشیدعمران خان کا امتحان شروع ہوچکا ،دیکھتے ہیں جہانگیر ترین کیساتھ کیا سلوک کرتے ہیں،شیخ رشید Read News ImranKhanPTI ShkhRasheed RailwayMinister JahangirKTareen PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کپتان نے صرف فیلڈنگ بدلی ہے، تحقیقاتی رپورٹ25اپریل کے بعد آتی تو اچھا تھا،شیخ رشیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاکہ کوئی 2گروپ نہیں،کپتان نے صرف فیلڈنگ بدلی ہے، تحقیقاتی رپورٹ25اپریل کے بعد آتی تو اچھا تھا،جو بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ حکومت نے جاری نہیں کی بلکہ ۔۔“شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ چینی بحران پر رپورٹ میڈیا میں لیک ہوئی ہے ، یہ حکومت نے جاری نہیں کی ، رپورٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے ایف آئی اے کو شوگر ملز کا مالیاتی ریکارڈ فراہم کر دیاجہانگیر ترین نے ایف آئی اے کو شوگر ملز کا مالیاتی ریکارڈ فراہم کر دیا JahangirTareen FIA JahangirKTareen SugarCrisis SugarMills FinancialRecord PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »