شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوکت ترین کی کے پی کے سے سینیٹر بننے کی کوشش کے خلاف جے یو آئی اور اے این پی نے اعتراضات کیے تھے

مشیر خزانہ شوکت ترین کے خیبر پختون خوا سے سینیٹر بننے کی کوشش پر الیکشن کمیشن نے جے یو آئی اور اے این پی کے اعتراضات مسترد کردیے۔

ظاہر شاہ کے مطابق شوکت ترین کے ووٹ کو رجسٹرڈ کرنے کے لیے مروجہ طریقہ کار کو نظر انداز کیا گیا، شوکت ترین کراچی میں رجسٹرڈ ووٹر ہیں اور ان کے ساتھ ایک عوامی عہدہ ہے اس لیے شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔ اسی طرح عوامی نیشنل پارٹی نے بھی شوکت ترین پر اعتراضات کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ انتخاب؛ شوکت ترین کے کاغذات مسترد یا منظور؛ فیصلہ جاریسینیٹ انتخاب؛ شوکت ترین کے کاغذات مسترد یا منظور؛ فیصلہ جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئےشہباز گلپی پی پی کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے،شہباز گل ShahbazGill Opposition PPP MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL PTIofficial MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی اہم ترین سفارشات تیار حکومت کیلئے نئی پریشانیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سٹیئنرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں  وفاقی حکومت کو ٹف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوکت عزیز ودیگر کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں کا کیس -سابق وزیراعظم شوکت عزیز ودیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ملزمان پرفرد جرم عائد کی کارروائی پھر مؤخر کردی گئی۔ کوئی ٹھوس نتیجہ بھی نکلنا چاہئیے؟ صبر کرے جب مرجاٸے تو پھر کیس کھولنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر Lahore Delhi AirPollution AirQualityIndex Report Smog Pollution Lahore_Air ClimateChangePK UNFCCC ClimateReality GovtofPakistan Lahore_Air ClimateChangePK UNFCCC ClimateReality GovtofPakistan نئیں ریساں لاہور شیر دیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری🤣🤣🤣 اور تم لوگوں نے تو اپنے ہی امیدوار اور کورنگ امیدوار کو نااہل کروا کر پتلی گلی سے نکلنے میں کامیابی حاصل کر لی 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »