شوکت ترین کیلئے ایوب آفریدی سینیٹ سے مستعفی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کی خاطر سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے، جس میں سینیٹر ایوب آفریدی بھی موجود تھے۔

سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین دورۂ امریکا کے دوسرے مرحلے میں نیویارک پہنچ گئے، گورنر اسٹیٹ بینک بھی ان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے سینیٹر ایوب آفریدی کی خدمات کو سراہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کو خبیر پختون خوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنایا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیرِ اعظم عمران خان کا مشیر برائے سیفران بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں مندی ARYNewsUrdu 😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی بیٹی کی مہنگی ترین شادی۔۔۔کتنا خرچہ آیا؟اس جوڑے کی بڑی بیٹی جینیفر اپنے دیرینہ دوست نائل ناصر کے ساتھ ہفتے کے روز نیو یارک میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی۔عرب ویب سائٹ کے مطابق جوڑے نے پہلے ایک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ، ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سے استعفی دے دیااسلام آباد : ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سےاستعفی دے دیا ، شوکت ترین کو خبیرپختونخوا‌‌‌سے جنرل نشست پر سینیٹربنایا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کو جلد سینیٹر منتخب کرا لیں گے: فرخ حبیبAesa Kon Sa Karnama Us ne Kiya Jo Dobara Finance Minister ban jae ga🤷🤷🤷 Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوکت ترین کے وزیر خزانہ سے مشیر بننے سے کیا فرق پڑے گا؟ - BBC News اردوسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بی بی سی کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے قبل تو کوئی زیادہ مسئلہ درپیش نہیں رہتا تھا مگر جب عدالت نے معاونین خصوصی اور مشیران کے اختیارات سے متعلق ایک درخواست پر فیصلہ سنایا تو اس کے بعد مشکلات کا ایک نیا باب کھل گیا۔ جب مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ لگایا تو انہیں یہ چیزیں یاد نہیں تھی؟. یہ راستہ دیکھائے ہی ہے مفرور اشتہاری بھگوڑے نااہل لیگ نے Send this back IMF agent shoukat old teen of banaspati ghee. He come for destroy economy of Pakistan. سرکاری سنڈا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »