شوکت ترین کی 6 ماہ کی مدت میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اسلام آباد:

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر خزانہ 6 ماہ کی مدت مکمل ہوگئی ہے اور اس عرصے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ دستاویزمیں بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین کے 6 ماہ کے دور میں پیاز 16 روپے 27 پیسے، ٹماٹر 11 روپے 38 پیسے، آلو 7 روپے 59 پیسے فی کلو اور لہسن کی فی کلو قیمت میں 102 روپے 54 پیسےاضافہ ہوا، ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 6 ماہ میں 802 روپے 5 پیسے مہنگا ہوا، گڑ کی فی کلو قیمت 17 روپے 24 پیسے بڑھی، تازہ دودھ کی فی لیٹر قیمت میں4 روپے 55 پیسے کا اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sab dacoooo heram zadeee loteeeee phudu pti

aap na tu kaha tha mahengae nhn ho gi jhoty insan shame on u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں بیٹھ کر وزیر خزانہ شوکت ترین نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجہ بتا دیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ غریب_پر_ظلم_بند_کرو عاشق رسول ﷲﷺْ ہونے کا دعویٰ تو ہم سب کرتے ہیں لیکن عمل سے دکھائی نا دے تو کیسا عشق؟ آئیں نبی کریمﷺْ کی تعلیمات پر عمل کر کے اپنے ہر عمل سے ثابت کریں کہ ہم عاشق رسول ﷺْ ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے: شوکت تریندنیا جاۓ بھاڑ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تو قادیانی عرف ٹٹی خوروں کے ساتھ مل کر یہ مصنوعی مہنگائی کی جا رہی ہے بس کہاں گیا وہ ریاست مدینہ والا حکمران ؟ جس باتیں اور اعلانات صرف تقاریر تک محدود ہیں اور یہ کم ضرف لوگ کہتے ہیں ڈالر مہنگا ہونے وجہ سے پٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں او بے شرمو کیا ڈالر عوام نے مہنگا کیا ہے ۔ Shame_on_you_Govt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئینیویارک : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت85 ڈالرفی بیرل ہوگئی ، یہ اکتوبر 2018 کے بعد سے تیل کی بلند ترین قیمت ہے۔ گورنمنٹ کو ڈیفینڈ کرنے کی آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے آپ لوگ 🙏🏼 بے شرمو ARY والو! اک الجھن تو حل کریں اوگرا کس بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمریاں بھیجتا ہے؟ دوسرا غریبوں کا خیر خواہ وزیر اعظم کس طرح اوگرا کی بھیجی گئی سمری سے دو گنا زیادہ قیمتیں بڑھاتا ہے؟ 2018 میں انٹرنیشنل قیمت 82 ڈالر فی بیرل تھی اور اس وقت ملک میں پٹرول 80 روپے سے بھی کم تھا اور 85 ڈالر فی بیرل ھے اور ملک میں پٹرول کی قیمت 139 روپے ھو چکی ھے ۔۔ ARY کا بہت شکریہ کہ انھوں نے ہمیں موقع دیا سچ جاننے کا ۔۔ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت85 ڈالرفی بیرل ہوگئی ، یہ اکتوبر 2018 کے بعد سے تیل کی بلند ترین قیمت ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال all petroleum products available. D2 D6 Virgin Jet A1 Jp54 Mazut Bitumen En590 Espo Lco Lpg ...ect. CIF,FOB,TTO and Ready Cargo ORIGIN: RUSSIAN FEDERATION QUALITY: EXPORT STANDARD Interested? Please contact me at Email : anatolyevich.kurasevichbk.ru WS+7 965 345-38-32
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے برینٹ کروڈ آئل کا ایک بیرل 85 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعبس بیان جاری کرتے رھو۔خدا کے لیے اس سے آگے بھی کوئئ عمل کرہ۔ سب مل کر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، ان لوگوں صرف اپنی مراعات سے غرض ہے، ان کے لیے مہنگائی کوئی مسلئہ ہی نہیں ، عوام کے ٹیکسوں پر مل کر عیش کرتے ہیں اور بیانات ایک دوسرے کے خلاف دیتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »