شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر آج منائی جائے گی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یکم شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر جمعرات کو منائی جائے گی، ذرائع

عید الفطر کی رویت کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد کی سربراہی ہوا۔ اجلاس 5 گھنٹے سے زائد تک جاری رہا۔ اسکے علاوہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے۔

انہوں نے اسرائیل نے ہمارے قبلہ اول بیت المقدس پر جارحیت کی ہے اور عبادت کرنے والے نہتے مسلمانوں پر جو گولیا چلائی ہیں، ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت دنیا کے کسی ملک میں گزشتہ روز شوال کا چاند نہیں دیکھا جاسکا جس کی وجہ سے بیشتر ممالک میں آج 30واں روزہ ہے اور عید الفطر جمعرات کو منائی جائے گی۔یادرہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر لکھا کہ اس وقت چاند کی عمر پاکستان میں 13 گھنٹے 42 منٹ ہے لہذا چاند کا آج کو نظر آنا ممکن ہی نہیں۔

گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اسد عمر کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں عید الفطر کے حوالے سے گائیڈ لائنز کا جائزہ لیا گیا۔ جبکہ 8 سے16 مئی تک شہریوں کی نقل وحرکت محدود کرنے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا ۔ وباء کو کنٹرول کرنے کیلئے ایس او پیز کے اطلاق کے لیے قومی سطح پر کاوشیں تیز کرنے کی ہدایت کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Achanak

اخلاقیات کا درس دینے والے فواد چوہدری کو استعفیٰ دے دینا چاہیے

کے الیکٹرک کی کمینگی انتہاء پر چاند رات کوبجلی بند کرکے لوڈشیڈنگ کا شیڈول بھیج دیا Dear customer, currently your area is under Load-Shed, kindly note down your Load-Shed schedule: 1105~1305 1435~1635 2305~0105

فواد چودھری کی ٹسل میں کی ہے یہ عید. میں فواد چودھری کے فیور میں نہیں ہوں لیکن اُس کی ٹسل میں اس طرح عید نہیں کرنی چاہیئے تھی

بریکنگ نیوز شیطان 👹 آزاد ہو گیا۔

Chawal insane ek roza Kah gay or upper se time Dekho bata a ka raat kae 11:30 koi tayri bhi Karni hoti hia

پہلے کہاں تھا یہ چاند

لوگوں نے تراویح بھی پڑھ لی ھونگی

عید مبارک سب مسلمانوں کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیاتWhat's this then? wazirstan mai aj nazar aya hai niyazee26
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاA meeting of the Central Route Hilal Committee will be held today to observe the new moon of Shawwal
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد : شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ، جس میں شوال کا چاند ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ہماری عید ہمارے فلسطینی بھائیوں کے نام جو ہمارے قبلہ اول کی خفاظت کے لیے اپنے جان و مال کو قربان کر رہے ہیں اللہ ہم سب کو جہاد میں شرکت کی توفیق دے آمین....😔💔 FreePalestine IsraeliTerrorism SavePalestine Insha Allah kal Eid hogi PakistanisWithPalestine PakistanstandswithPalestine FreePalestine israelIsTerroristCountry IsraelisTerroristState IsraeliTerrorism shameonisrael ShameOnUnitedNations GazaUnderAttack IsraeliCrimes PalestineWaitingForMuslims Palestinelivesmatter Palastine Palestinian
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عیدالفطر جمعہ کو ہو گینئی دہلی: بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا جس کے بعد جمعرات کو 30 واں روزہ ہو گا جبکہ عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی مرکزی what about Pakistan?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عیدالفطر جمعہ کو ہو گینئی دہلی: بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا جس کے بعد جمعرات کو 30 واں روزہ ہو گا جبکہ عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی مرکزی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »