شنیرا نے ریستوران بند ہونے پر شہریوں سے اپیل کر دی

22/01/2022 5:08:00 PM

شنیرا نے ریستوران بند ہونے پر شہریوں سے اپیل کر دی

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کراچی میں ریستوران بند ہونے پر شہریوں سے اپیل کر دی۔ٹوئٹر پر پیغام میں شنیرا اکرم نے لکھا کہ کراچی میں ایک بار پھر اِن ڈور ریستوران بند کردیے گئے ہیں جس کی وجہ سے عملے کو ایک بار پھر بے روزگاری کے خطرے کا سامنا ہے۔

شنیرا نے کہا کہ میں یہاں ایک یاد دہانی کرنا چاہوں گی کہ براہِ کرم! آپ عملے کے ساتھ بدتمیزی اور نامناسب رویہ اختیار کرنے سے گریز کریں۔As Karachi closes its doors for in house dining & staff face risk of unemployment yet again,a reminder that being rude or harsh to wait staff, is as low as you can go. Remember they are so proud of the job they have and although they serve you, they are not in anyway beneath you!

مزید پڑھ: Dunya News »

Aamir Liaquat Last Appearance On BOL | Host In BOL House | Breaking News

Aamir Liaquat Last Appearance On BOL | Host In BOL House | Breaking News#AamirLiaquat #BOLHouse #BreakingNews #BOLNewsAamir Liaquat | Aamir Liaquat Last Show... مزید پڑھ >>

اننیا پانڈے نے خود کو باتھ روم میں بند رکھنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردومیں اس قدر ڈری ہوئی تھی کہ مجھے بےہوش ہو جانا تھا، اداکارہ لعنت ہے تم پر اور تمھاری اس خبر پر۔۔۔ Come on Express News, when you guys have started sharing such bullshit news 👎🏻 اوہ شکر ہے بتا دیا بہت اہم بات ہے

نادیہ خان نے رابطہ کرنے پر کیا کہا؟ شرمیلا فاروقی نے بتادیانادیہ خان نے رابطہ کرنے پر کیا کہا؟ شرمیلا فاروقی نے بتادیا ARYNewsUrdu sharmilafarooqi NadiaKhan شرمیلا کونسی تمیز دار عورت ہے۔ پلوشہ خان سے پہلے اگر کوئی عورت کارڈ لیکر ہر ایک سے بدتمیزی کرتا تھا تو وہ یہ تھی۔ دونوں پیپلیاں ہیں۔ Holy moly what in the world is that . I would definitely share it too

کراچی: گرفتار دہشتگرد نے سائبر وار فیئر نیٹ ورک سے پردہ اٹھا دیا

آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے۔ٹیسٹ ٹیم میں تین پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ ّآئی سی سی

شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کرادیشرمیلا فاروقی کا کہنا ہے نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ان کی والدہ کی ویڈیو ان کی مرضی کے بغیر نشر کی

بالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیبالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ARYNewsUrdu