شنگھائی .کورونا سے بچا وکیلیے جراثیم کش اسپرے کرنے والے روبوٹس تیار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شنگھائی .کورونا سے بچا وکیلیے جراثیم کش اسپرے کرنے والے روبوٹس تیار Read News Shinghai CronaVirus GermsSpray Robots XHNews Hospitals

کرلیے۔جراثیم کش روبوٹس کو شنگھائی میں چین سے منسلک کینون روبوٹک کمپنی نے تیار کیا ہے جو خودکار طریقے سے اسپتالوں میں وائرس کے بچا کے لیے جراثیم کش اسپرے کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ جیسے ہی اس وبا نے پھیلنا شروع کیا تو متعدد افراد کی جانب سے ادویات، کھانے اور دستاویز کی ترسیل کے لیے ڈیلورنگ روبورٹس تیار کرنے کی درخواست موصول ہورہی تھی، ایسے میں سب سے زیادہ ضرورت جراثیم کش اسپرے روبوٹس کی محسوس کی گئی ۔کمپنی کے مینیجر نے کہا کہ اسے یو وی لائٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے بنایا گیا ہے...

4 میٹر ہے جب کہ اس میں جراثیم کش مائع 1500 ملی میٹر تک محفوظ رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔جراثیم کش اسپرے روبوٹ کو چارج ہونے میں پورے 6 گھنٹے درکار ہوتے ہیں جس کے بعد یہ 8 گھنٹے تک باآسانی کام کرسکتا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس روبوٹ سے ان رضاکاروں کی حفاظت ہوگی جو کورونا وائرس سے بچا کے لیے خود جراثیم کا خطرہ مول لے کر اسپرے کرتے ہیں۔واضح رہے کہ کورونا وائرس چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے جنوری میں پھیلنا شروع ہوا تھا جس نے 195 سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔کورونا وائرس سے بچا کے لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Sabir Shakir : صابر شاکر:-کورونا سے بچا جا سکتا ہے اگر ہم …دنیا بھر میں اس وقت تمام موضوعات‘ تمام خبریں‘ تمام سرگرمیاں ایک ہی مسئلے سے متعلق ہیں‘ اور وہ ہے وبائی مرض کورونا‘ جو بدستور پھیل رہا ہے اور اس ان دیکھے وائرس نے ایک ایسے قاتل کا روپ دھار لیا ہے پڑھیئےصابر شاکر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates گڈ سر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ لیکن اپنے گھروں کو کیسے جراثیم سے پاک رکھیں؟وہ تمام باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس نے ڈیڑھ سو سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوبیس سالہ کورونا کی مریضہ لڑکی جناح ہسپتال سے فرار، کس علاقے کی رہائشی تھی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج کورونا کی مریضہ فرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور گرم موسم کےاثرات پر نئے سائنسی نتائج سامنے آگئے - Health - Dawn NewsIt is bcz we are not screening all the patients with symptoms. Screening only those who either traveled from Italy Iran US and UK or those who have developed severe symptoms. In Islamabad only 250 patients have been screened so far in more than two weeks. Thats alarming! Test nhi ho rahay... Is Lia qudrat meharbani hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کیوبا اور چین کے سائنسدانوں نے دوائی تیار کر لیہوانا: (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک نے مہلک بیماری کورونا وائرس کا توڑ نکال لیا ہے۔ کیوبا نے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے حیرت انگیز دوا کا استعمال شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں کیوبا نے اپنی طبی ٹیمیں دیگر ممالک بھی بھیجنا شروع کر دی ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ نئی دوا سے نیا کورونا وائرس ٹھیک ہو جاتا ہے۔ Hope so.. Is py jaldi amal ho or America in pr lagi pabandi khtm kr dy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے ہر سال حملہ کرنے کے امکانات ہیں: امریکی سائنسدان کا دعویٰنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد امریکی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے وائرس کے ہر سال پھوٹنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »