شمالی کوریا کے غیرمعمولی میزائل تجربے کیا چین سے خفگی کا اظہار ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

بیلسٹک میزائل: شمالی کوریا کے غیرمعمولی میزائل تجربے کیا چین سے خفگی کا اظہار ہیں؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کی جانب سے رواں سال جنوری کے مہینے میں یکے بعد دیگرے چار میزائل فائر کیے جا چکے ہیں جسے غیر معمولی سمجھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا پر بیلسٹک اور جوہری صلاحیت رکھنے والے ہتھیاروں کے تجربے کرنے پر اقوام متحدہ کی جانب سے ممانعت ہے اور پابندیاں بھی عائد کی جا چکی ہیں۔ عام طور پر شمالی کوریا اس وقت ایسے تجربے کرتا ہے جب ملک میں سیاسی اہمیت کا حامل کوئی واقعہ ہو یا پھر امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقوں پر ناراضگی کا اظہار مقصود ہو۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کو اس وقت ایک بدترین معاشی بحران کے ساتھ ساتھ غذائی قلت کا بھی سامنا ہے۔ اس کی ایک وجہ وہ خود ساختہ پابندیاں ہیں جن کے تحت کورونا سے بچاؤ کے لیے ہمسایہ ملک چین سے تجارت بند کر دی گئی ہے حالانکہ چین شمالی کوریا کا اہم سیاسی اور معاشی اتحادی ہے۔ چند رپورٹس کے مطابق ممکن ہے کہ آنے والے دنوں میں چین کے ساتھ تجارت کا دوبارہ آغاز کر دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کا رواں ماہ چوتھی بار میزائل تجربہشمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں، شمالی کوریا کا رواں ماہ یہ چوتھا میزائل تجربہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ سال کتنے ارب روپےکی کرپٹو کرنسی چوری کی ؟پیانگ یانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی کوریائی ہیکرز نے گذشتہ برس تقریباً 400 ملین ڈالر(70ارب 46کروڑ روپے) مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے چرائے ،یہ چوری کرپٹو کرنسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر نے استعفی دے دیاکوریا (رضا شاہ) گزشتہ سال بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے والے جنوبی کوریا میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اور دس کے قریب کتابوں کے مصنف محمد عبدہ نے اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا رواں ماہ چوتھی بار میزائل تجربہشمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں، شمالی کوریا کا رواں ماہ یہ چوتھا میزائل تجربہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدمپیوٹن پہلے عالمی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے جذبات کا احساس کیا: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری اور خیبرپختونخوا میں برفباری کا امکان متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتراولپنڈی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مری اور خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں بارشوں اور  پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر  کیا ہے، شمالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »