شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار،1 پولیو ورکر شہید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 2 پولیس اہل کار اور 1 پولیو ورکر شہید ہو گیا، جبکہ 1 بچہ زخمی ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہل کار اور 1 پولیو ورکر شہید ہو گیا، جبکہ 1 بچہ زخمی ہوا ہے۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کے مطابق تحصیل دتہ خیل کے علاقے تنگ کلی میں پولیو ٹیم بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے گئی تھی۔

ضلع خیبرمیں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج صبح پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس سے 2 پولیس اہل کار سپاہی دین شاہد، رضا اللّٰہ اور 1 پولیو ورکر موقع پر ہی شہید ہو گیا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے 1 بچہ زخمی ہوا ہے، لاشوں اور زخمی بچے کو تحصیل اسپتال دتہ خیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے جن کی تلاش کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت ایک پولیو ورکر شہیدپولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال دتہ خیل منتقل کردیا گیا کیا پولیو سے اتنا جانی نقصان ھوا جتنی جانیں اس کے کمپےن کے دوران ضائع ھوتی رھی ھیں۔یہ سب کچھ کیا ھے۔اور کیوں ھو رھا ھے انا للہ و انا الیہ راجعون .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سات دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردومارے گئے دہشت گرد جو سیکورٹی فورسز کے خلاف کئی دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر MERAY PIYAREY SHAHEED ALLAH TUJH SAY RAZI HOU TUM HUMAISHA KAY LIYEY AMAR HOU GAIEY. We Love our ARMY KAY JANBAAZ SIPAHIO. ALLAH TUMHARA HAFIZO NASIR HOU AMEEN. جھوٹ ھےیہ بھی۔۔۔ 😭😭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاکشمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 7 دہشت گرد ہلاک arynewsurdu God bless our Pakistan کمال ہے، دھرتی کے جوانوں ، کھوتی دوبارہ بوڑ کے درخت تلے واپس آجائے گی۔ دوبارہ قربانی دینے کیلئے تیار ہو جاؤ۔ امریکی غلامی کے فوائد سب سے پہلے آپ کو ملے گے۔ Ye dramay band karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدALLAH PAAK DARJAAT BULAND FARMAY AMEEN SUMMA AMEEN. Those who open fire on Security Forces of Pakistan have no right to live in this world.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیےابتدائی تخمینے کے مطابق ان ذخائر سے یومیہ 2 کروڑ 50 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 300 بیرل خام تیل حاصل ہوسکے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اگر یہ خوش کن دریافت واقعی کامیابی سے باقاعدہ صنعتی پیدا وار تک پہنچ جاتی ہے تو نہ صرف اس خطے بلکہ پو رے ملک کی ترقی میں ایک اہم پیش رفت ہوگی' اس دریافت کو فوری طور پرڈیولپ کرنے کے لئے کچھ فنڈز محکمہ دفاع سے مستعار بھی لئے جاسکتے ہیں' خوشحال اورمطمئن شہری ہی بہترین دفاع ہیں-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازپاکستان بھر میں آج سے پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں حکومت کی جانب سے 12.6 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلوانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ Good
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »