شمالی بلوچستان میں دو سالوں بعد شدید برفباری

سیاحوں نے انتظامات کو مری سے بہتر قرار...;

Samaatv, Lahore

22/01/2022 4:10:00 PM

شمالی بلوچستان میں دو سالوں بعد شدید برفباری کے بعد سیاحوں نے لطف اندوز ہونے کے لیے ہنہ اوڑک سمیت تفریحی مقامات کا رخ کر لیا، دیکھیے Muhamma63909852 کی رپورٹ SamaaTV

سیاحوں نے انتظامات کو مری سے بہتر قرار...;

- Posted: Jan 22, 2022 | Last Updated: 49 mins agoSAMAA |Posted: Jan 22, 2022 | Last Updated: 49 mins agoYour browser does not support the video tag. کے بعد سیاحوں نے لطف اندوز ہونے کے لیے ہنہ اوڑک سمیت تفریحی مقامات کا رخ کر لیا۔لاہور کراچی اور اسلام آباد سمیت اندرون ملک سے آنے والے سیاحوں نے بھی برفباری کے مزے لوٹے اور انتظامات کو مری کے مقابلے میں بہتر قرار دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق قلات، مستونگ، کوئٹہ، زیارت، مسلم باغ، کان مہترزئی اور کوژک ٹاپ پر ایک انچ سے زائد برف پڑ چکی ہے۔ہوا چلنے کے باعث ہنہ اوڑک کی مین سڑک پر برف جم گئی جس سے گاڑیاں پھسلنے لگیں۔ سیاحوں کا کہنا تھا کہ کہ انتظامیہ نے انہیں ٹاپ ایریا میں جانے سے روک دیا ہے۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

Naya Din Morning Show - PTI Chairman Imran Khan ka hukumat ko 6 din ki mohlat -SAMAATV - 26 May 2022

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

سیروتفریح ۔ حسین علاقے ۔ برفباری ۔ ریٹ مناسب ۔ رویہ بااخلاق مری سے پہلے بارہ کہو آتا ھے وھاں رکیں پانی یا جو بھی خریدنا ھو لیں اور چل پڑیں مری سے ھوتے ھوئے سیدھا کشمیر نکل جائیں یاد رھے مری سے کچھ نہیں خریدنا مری میں رات نہیں گزارنی ویسے تو سارا کشمیر خوبصورت ھے بائیکاٹ مری بلوچستان کے لوگ محبت کرنے والے اور مہمان نواز ہیں ..

مہاتیرمحمد کو دل میں تکلیف کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاکوالا لمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف

لاہور دھماکے میں چھٹیوں کے بعد کام پر آنے والا رمضان بھی جاں بحقلاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والا رمضان مٹھائی کا کام کرتا تھا جو چھٹیوں کے بعد آج ہی کام پر آیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہوردھماکے کے بعد انسانیت سے عاری افراد لوٹ مار میں مصروف رہے0لاہور : انارکلی میں دھماکے کے بعد چند شہریوں نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کے مال و متاع لوٹنا شروع کردیا۔ہر طرف چیخ و پکار کے باوجود چند افراد نے موقع کو غنیمت پاکستان سے انسانیت بالکل ہی ختم ہوگئی ہے

ایف آئی اے میں شکایت کے بعد نادیہ خان کاموقف آگیاشرمیلا آپ نے تب بھی نہیں مانا تھا، اب بھی نہیں مانیں گی لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ نادیہ نے انیسہ فاروقی سےسوالات کرنے کی وجہ بتادی SamaaTV Nadia Khan deserves to go to jail for this. So sick.

طویل عرصہ بعد آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں رابطہطویل عرصہ بعد آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں رابطہ PDM PPP FazalUrRehman AsifAliZardari TelephonicTalk Politicians AAliZardari MoulanaOfficial MediaCellPPP MoIB_Official juipakofficial GovtofPakistan

کورونا کی پانچویں لہر: مثبت کیسز کے بعد اموات میں بھی اضافہ، 23 افراد جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 7678 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق بھی ہوئی مزید پڑھیں :GeoNews Covid19

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2022 | Last Updated: 49 mins ago SAMAA | Posted: Jan 22, 2022 | Last Updated: 49 mins ago Your browser does not support the video tag. کے بعد سیاحوں نے لطف اندوز ہونے کے لیے ہنہ اوڑک سمیت تفریحی مقامات کا رخ کر لیا۔ لاہور کراچی اور اسلام آباد سمیت اندرون ملک سے آنے والے سیاحوں نے بھی برفباری کے مزے لوٹے اور انتظامات کو مری کے مقابلے میں بہتر قرار دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات، مستونگ، کوئٹہ، زیارت، مسلم باغ، کان مہترزئی اور کوژک ٹاپ پر ایک انچ سے زائد برف پڑ چکی ہے۔ ہوا چلنے کے باعث ہنہ اوڑک کی مین سڑک پر برف جم گئی جس سے گاڑیاں پھسلنے لگیں۔ سیاحوں کا کہنا تھا کہ کہ انتظامیہ نے انہیں ٹاپ ایریا میں جانے سے روک دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق کوئٹہ مستونگ، کان مہتزئی اور کوژک ٹاپ لک پاس پر ہیوی مشینری کے ذریعے برف صاف کر دی دیگر علاقں میں بھی کام جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ کل شام تک جاری رہے گا۔ تازہ ترین