شمالی علاقہ جات میں گلیشئیرزپگھلنےلگے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں 6000 سے زائد گلشئیرز موجود ہیں۔یہاں سال 2005 میں جھیلوں کی تعداد 2800 تھی جن کی تعداد اب 3900 تک بڑھ کرایک تباہ کن خطرہ بن چکی ہے۔ SamaaTV

Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 3 hours agoپاکستان کے شمالی علاقہ جات میں 6000 سے زائد گلشئیرز موجود ہیں۔یہاں سال 2005 میں جھیلوں کی تعداد 2800شمالی علاقہ جات میں موجودگلیشئرزٹھنڈے میٹھےصاف پانی کےذخائر ہیں۔تاہم ہمالیہ اور ہندوکش کےگلشئیرز کو ماحولیاتی تبدیلیوں کی نظر لگ گئی۔

محکمہ موسمیات کی 15 برس پہلے کی گئی تحقیق کے مطابق شمالی علاقہ جات میں جھیلوں کی تعداد 2800 کے قریب تھی۔15 برس میں ان کی تعداد1100بڑھ کر3900 تک پہنچ چکی ہے۔ حالیہ مون سون میں20فیصد اضافی بارشوں کی پیشگوئی بھی ہوچکی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بارشیں گلیشئرز کیلئے کوئی نیک شگون نہیں ہیں۔ ہندوکش اور ہمالیہ کی برفیلی چوٹیاں پگھلنےکی وجہ جنگلات کی کٹائی بھی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سبزہ ختم ہونےکےان نقصانات پر قابو میں بھی کئی دہائیاں لگ سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدرکا اکیسواں یوم شہادت منایا گیابری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے شمالی علاقہ جات کمان کے فورس کمانڈر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ جُرمیات میں چوری کی واردات - ایکسپریس اردوچوری ہونے والے سامان میں مقالہ جات، ملٹی میڈیا، پروجیکٹر،امتحانی نتائج اور اٹینڈنس شیٹ بھی شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان گھریلو اخراجات میں ریکارڈ کمیجاپان میں گھریلواخراجات میں مئی کے مہینے میں ریکارڈ کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث صارفین کا مسلسل گھروں میں محصور رہنا ہے۔وزارت داخلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بارش، حنا الطاف اور آغا کا مزاحیہ پیغامکراچی بارش، حنا الطاف اور آغا کا مزاحیہ پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا ویکسین کے تجربات آخری مرحلے میںبرازیل میں کورونا کی ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »