شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن بارودی سرنگیں بنانے کا ماہر دہشتگرد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بارودی سرنگیں بنانے کا ماہر دہشتگرد ہلاک ISPR PakArmy

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔ آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد صدام مارا گیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارا گیا دہشتگرد دیسی ساختہ بارودی سرنگیں بنانے کا ماہر تھا، اس کے علاوہ دہشتگرد صدام ٹارگٹ کلنگ، دہشتگردی،اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھھھھ ھھھھ سپین وام ایسا کوئئ وقعہ پیش نہیں ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا غیرملکی (فارن) فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ مہنگائی مارچ 😆 وہ بھی اِن کا ،👇 ابھی ٹھنڈ بھت ہے🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانےکا فیصلہمیڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے ملزمان کے نشے کی لت میں مبتلا ہونےکا پتہ لگایا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تین فروری کو دورہ چین کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا تین فروری کو دورہ چین کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عاصمہ شیرازی کا کالم: آخری قہقہہ کس کا؟ - BBC News اردواحتساب کا بیانیہ کبھی چین کی طرح پھانسی گھاٹ پر لٹکتے بدعنوانوں، کبھی سعودی عرب کے بدعنوانی کے خلاف سفاکانہ نظام اور کبھی ملائیشیا اور ترکی کی مثالوں کو کارآمد بنا کر پیش کیا گیا۔ نہیں آزمایا گیا تو صرف انصاف، آئین اور جمہوریت کا نظام: عاصمہ شیرازی کا کالم The way Asma is bad mouthing about Imran Khan in her columns since last many months tells you that journalists have openly declared which parties they belong to. Asma is obviously missing all those government funded recreational activities that she use to enjoy in PMLN time. عاصمہ شیرازی کی کالم پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے وہ ایک کرپٹ قلم فروش بے ایمان صحافی ہے جو پیسے کی خاطر کچھ بھی کر سکتی ہے انتہائی گراہوا معیار ہے عاصمہ شیرازی کے قہقہ کا۔بی بی سی کامعیار اتنا گرا ہوا ہے معلوم نہیں تھا اس جاہل خاتون کے ذاتی حملےجو کہ سرکاری عیاشیاں ختم ہونے پر ہے آپ لوگوں کے پاس اچھے معیاری لکھاری مر گئے ہیں جوان ٹکے ٹوکری کالموں کوچھاپ کر خوش ہوتےہو انسے انگلینڈ کے لیے کالم لکھواو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاریٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »