شمالی کوریا کے کروز میزائل تجربے کچھ ممالک کو کیوں پریشان کر سکتے ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ واضح ہے کہ عالمی وبا، متعدد قدرتی آفات اور اندرونی معاشی مشکلات بھی شمالی کوریا کو اس کے ’جوہری ہتھیاروں کو ترجیح دینے کی پالیسی‘ سے پیچھے نہیں ہٹا پائے اور کروز میزائل کے یہ تازہ ترین کامیاب تجربے متعدد سوالات کو جنم دیتے ہیں

شمالی کوریا سنہ 2019 کے اوائل سے اپنی جوہری صلاحیتوں کو معیاری اور وسیع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

لیکن غذائی قلت اور بگڑتے معاشی بحران کے باوجود شمالی کوریا ایسا کرنے پر کیوں مصر ہے؟ کیونکہ اس سے اس کے متعدد مفادات پورے ہوتے ہیں۔ تاہم اگر عملی جائزہ لیا جائے تو کروز میزائل جیسی نئی صلاحیتیں حاصل کرنے سے شمالی کوریا کے دشمنوں کی منصوبہ بندی متاثر ہوتی ہے اور اب انھیں ان کے حساب سے حکمت عملی بنانی کرنی ہو گی۔جن کروز میزائلوں کا تجربہ شمالی کوریا نے کیا ہے وہ 1500 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ان کی پرواز کا دورانیہ دو گھنٹے سے کچھ زیادہ ہے۔

ان تجربوں سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ کم جونگ ان جہاں ملک کو درپیش مشکلات کو سر عام تسلیم کرتے ہیں وہیں ملک کی جوہری صلاحیتوں میں جدت لانے پر مصر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیں تو کوئی نہیں تجربے امریکہ اور فرانگی انسانوں پر کرتے ہیں پھر کیا ھوا کوریا نی فضا میں تجربہ کیا حیران کر دینے والی بات تو یہ ہے امریکہ اور فرانگی آسڑیلیا کو آئٹمی آبدوز دے رہے ہیں ۔کیا وہ امن کے لیے ہے ؟کیا ضرورت ہے آسڑیلیا کو ؟

🌎 دوستو اس وقت شمالی کوریا کے کروز سےزیادہ اہم AUKUS ہےجو1نئی سردجنگ کی شروعات ہے۔AUKUS نئےمعاہدوں کوجنم دینےکاباعث بنےگا امریکی جنگ میں شمولیت سےپاکستانی معیشت تباہ ہوگئی مگر امریکہ نےنقصان پورانہیں کیا لہذا پاکستان بھی ایسےکسی معاہدےکاحق رکھتاہے Pakistan SouthKorea France

اگرامریکہ ،برطانیہ،فرانس کوھرقسم خطرناک ترین ھتیاربنانےاوربنی نوع انسان اورمعصوم دودھ پیتےبچوں کے قتل کی کھلی چھٹی ھےتوباقی ممالک پراپنےدفاع کےلیے ویسےھی ھتیار بنانےکی پابندی کیوں؟ کیایہ ممالک چاھتے ھیں کہ ھم جب چاھے اورجس کوچاھےقتل کرتےرھیں اورکوئ ھمیں اس بربریت سےنہ روکے

Will biggest hypocrites of the world take any action or they have to remain silent as they do always ?

کسی سوال کو جنم نہیں دیتے۔۔۔ بی بی سی برطانیہ کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں کب تشویش کا اظہار کرے گا؟

امریکی پابندیوں کا ذکر خیر نہی ہے آپ کی ہیڈلائن میں کیا ناجائز لگائی ہوئی اس لیے آپ نی ذکر کرنا مناسب نہی سمجھا ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہناز گل کے لئے والد نے لیا یہ فیصلہ۔۔ سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد اٹھایا یہ قدمحال ہی میں انہوں نے اپنے ہاتھ پر بیٹی کے نام کا ٹیٹو بنوایا ہے۔ ان کے ٹیٹو کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انتخابی اصلاحات کے بغیر کوئی چارہ نہیں مگر یہ چیز ملک کے لئے تباہ کن ہو گیسراج الحق نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنبیہ کردیلوئردیر(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی رویے نے سیاسی تصادم کو نکتہ عروج پر پہنچا دیا، نااہل حکمرانوں نے تین برسوں میں EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Terrorism یہ ترچھی کیپ والا بابا نہ تین میں نہ تیرہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاکجوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے 46 سالہ میئر جولیدے ماتونگو نئے ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپسی پر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں دوبارہ جڑواں بیٹیوں کی پیدائشجڑواں بیٹیوں کو کھو دینے والی خاتون کے ہاں دوبارہ جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے افغان کرکٹ بورڈ کے اہم عہدیدار کو برطرف کردیاطالبان نے افغان کرکٹ بورڈ کے اہم عہدیدار کو برطرف کردیا ARYNewsUrdu Apny 1000% theek farmaya zindabad☝👑💕🌙
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہد کی مکھیوں نے درجنوں پینگوئنز کو موت کے گھاٹ اتار دیاشہد کی مکھیوں نے درجنوں پینگوئنز کو موت کے گھاٹ اتار دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »