شقی القلب والدین نے معصوم بچے کو بھوکا رکھ کر مار دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شقی القلب والدین نے معصوم بچے کو بھوکا رکھ کر مار دیا ARYNewsUrdu

امریکی ریاست الباما میں اپنے 3 سالہ بچے کو فاقوں سے ہلاک کرنے والے والدین پر مقدمے کی کارروائی جلد شروع کردی جائے گی اور انہیں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

الباما کے علاقے ہنٹسول میں پیش آنے والے اس دلدوز واقعے کے ذمہ دار والدین کو گرفتار کرلیا گیا ہے، والدین نے اپنے 3 سالہ بیٹے کو بھوکا رکھ کر اسے موت کے منہ میں پہنچا دیا۔ شعوری طور پر کی جانے والی اس بدترین غفلت کے بعد اب فریڈرک انتھونی اور اہلیہ ایشلے الزبتھ کو عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ 3 سالہ بچے کی موت چند ماہ قبل ہوئی تھی، بچے کے بے ہوش پائے جانے پر گھر والوں نے ایمرجنسی سروس طلب کی تھی جنہوں نے آ کر بچے کی موت کی تصدیق کردی۔

بچے کا وزن صرف 13 پونڈز تھا جبکہ اس کا گھر میں موجود 4 سالہ بھائی بھی صرف 15 پونڈز کا تھا۔ پوسٹ مارٹم سے علم ہوا کہ بچہ بھوک سے جاں بحق ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Koi ma bapp apny bachy ko kese mar sakty h nihayat afsos ki bat hy behad afsos 😢😢

ARYNEWSOFFICIAL افسوس 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹے کو بھیانک سزا دینے والے والدین کو عمرقیدماسکو: روس میں بیٹے کو اذیت ناک سزا دینے والے والدین کو عدالت نے عمرقید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوتیلے باپ نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر بیٹے کو اذیت بھری سزا دی۔ بیٹے کو نوکیلی بیج(بک وھیٹ) پر ننگے گھٹنوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ہمارے بچے کورونا سے نہیں شاید خوف سے مرجائیں:والدین
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ اس بچے کو پہنچانتے ہیںسوشل میڈیا پر ان دنوں یہ تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس تصویر میں کون دکھائی دے رہا ہے؟ SamaaTV I don't know Nahi Nahe
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اوچ شریف: روٹھی بہن کو منانے جانیوالا دلہا شادی کے روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوچ شریف: روٹھی بہن کو منانے جانیوالا دلہا شادی کے روز ٹریفک حادثے میں جاں بحقاوچ شریف (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) روٹھی بہن کو منانے جانے والا دلہا شادی کے روز ہی ٹریفک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بونیر،منہدم کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کیلئے بچاؤ کی کارروائی جاریبونیر،منہدم کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کیلئے بچاؤ کی کارروائی جاری PakistanArmy pid_gov OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »