شعیب اختر بھی ریڈار پر آگئے، ایف آئی اے نے طلب کرلیا مگر کیوں؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

شعیب اختر بھی ریڈار پر آگئے، ایف آئی اے نے طلب کرلیا مگر کیوں؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شعیب اختر کو پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے سابق ٹیسٹ کرکٹر کو 5 جون کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ تفضل رضوی کی جانب سے شعیب اختر کے خلاف ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق کرکٹر نے ان کی شہرت کو نقصان پہنچایا ہے ، میں نے ہزاروں کیسز لڑے، کئی دفعہ ایسا بھی ہوا کہ مخالفین نے بھی مجھ سے رائے لی۔ شعیب اختر نے بھی مجھ سے کئی مرتبہ مشورہ کیا اور وہ میرے دفتر بھی آتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق کرکٹر ہونے کے ناطے شعیب اختر کے بہت سے ڈسپلنری مسائل رہے ہیں جبکہ باب وولمر نے بھی اپنی رپورٹ میں شعیب اختر کے رویے کےبارے میں منفی رائے دی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میرا کلائنٹ ہے، وہاں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے کا نوٹس موصول نہیں ہوا، وکیل شعیب اختر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے سائبر کرائم نے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو پانچ جون کو طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور شعیب اختر کو فیڈرل انویسٹی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے 5 جون کو طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایئربس ماہرین نے ایف ڈی آر، سی وی آر کی مرمت کرلی، ڈی کوڈنگ شروعکراچی: (دنیا نیوز) ایئربس ماہرین کی ٹیم نے فلائیٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر کی مرمت کے بعد ڈی کوڈنگ شروع کر دی ہے۔ who was carrying 30 million dollar on that crashed plan any feed back on that.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا۔۔۔فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر پر چڑھائی کر دیلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج جوہوایہ شہباز شریف اور نیب کاآپس کامعاملہ ہے،شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا حق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا واقعی چین اور عالمی ادارہ صحت نے حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات نے بھانڈہ پھوڑ دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق کورونا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں چین کی طرف سے دانستہ طور پر تاخیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نسلی امتیاز، امریکی پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام ایف بی آئی ایجنٹ کو حراست میں لے لیانسلی امتیاز، امریکی پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام ایف بی آئی ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu ابھی تو ابتدا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »