شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں میدان میں کود پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سپیڈ سٹار شعیب اختر مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے حق میں سامنے آگئے۔ ریکارڈ ساز بولر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کی

شعیب اختر نے کہا کہ تین سال کی پابندی بہت سخت سزا ہے۔سپیڈ سٹار پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی پر بھی برس پڑے۔ شعیب اختر نے ماضی کے کیسز پر تبصرہ کیے بغیر کہا کہ تفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں۔واضح

رہے کہ 27 اپریل کو ڈسپلنری پینل کے چیئرمین جسٹس فضلِ میراں چوہان نے عمر اکمل پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر 3 سال کے لیے مکمل پابندی عائد کردی تھی۔عمر اکمل کے بھائی وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے پی سی بی کی اس سزا کو بہت زیادہ سخت قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

3 yrs ban is for not fixing umerakmal , 2 years ban for actually fixing sharjeelkhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے، تفضل رضوی پر برس پڑےتفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں، شعیب اختر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر سپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائدلاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر سپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے باعث
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کو زیادہ سزا کیوں ہوئی؟ تفضل رضوی نے بتادیاعمر اکمل کو زیادہ سزا کیوں ہوئی؟ تفضل رضوی نے بتادیا ARYNewsUrdu UmarAkmal Very sensible decision Players are ambassadors of a nation and they shall maintain the stature and decorum of the game. His attitude towards the game and being a players was not upto the mark. ARYNEWSOFFICIAL Is per paka Ban lagana chaiye tha Haraami ki olaad ARYNEWSOFFICIAL یہ تینوں بھائی بلکہ پورا ٹبر سٹے باز ہے مگر ناجانے کیوں ان کو ہر بار ٹیم میں شامل کر لیا جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل پر ’مشکوک رابطے‘ رکھنے پر تین سال کی پابندی عائدعمراکمل پر الزام تھا کہ انھوں نے مبینہ طور پر مشکوک افراد یا فرد کی طرف سے کیے گئے رابطوں کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ یا اس کے اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع نہیں کیا تھا۔ اچھا ہوا یہ ہے ہی تھا اس قابل اس کے بڑے بھائی کی بھی انکوائری کی جائے وہ بھی شکل سے جواری لگتا ہے اس کرونا کے لاک ڈاؤن میں بھی اس بہن چود کی خبریں سننے پڑ رہیں ہیں بی بی سی اردو کچھ رحم فرمائے ہمارے حال پر ان کرکٹ کے جیسے بکواس ترین کھیل کی خبریں کم دیا کریں برطانیہ کی بادشاہت چلی گئی اس منحوس کھیل کی وجہ سے چینل کا بجٹ کم ہونے کا امکان کیوں بڑھاتے ہیں بہت اچھا ہوا ہے پابندی لگی ہے جب انکو اوقات سے بڑ کر کچھ ملنے لگے تو یہ لوک اپنا ماضی بھول جاتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رمیز راجا پابندی کے شکار عمر اکمل پر برس پڑے -کراچی:‌سابق ٹیسٹ کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے میچ فکسنگ پر تین سال سزا ہونےپر عمر اکمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میچ فکسنگ کے جرم میں سزا ہونے پر رمیز راجا مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر برس پڑے، اپنے ردعمل میں رمیز راجا نے کہا کہ اب باضابطہ طور پر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد - ایکسپریس اردوپی ایس ایل سے قبل عمر اکمل مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تھے جس پر انہیں معطل کیا گیا تھا کرپشن کرپشن ہے چاہے وہ سیاست میں ہو کھیل میں ہو کاروبار میں ہو یا مذہبی معاملات میں ، کرپٹ آدمی کسی کا ہیرو نہیں ہوتا میرے حساب سے اس شخص پر تاحیات پابندی کی ضرورت ہے ۔ کرکٹ بورڈ کو اس کرکٹر پر تاحیات پابندی لگانے سے بہت فائدے حاصل ہوں گے یہ پابندی تین سال پہلے لگ جاتی شاید پاکستان کچھ اہم میچ نہ ہارتا اس کی جگہ کوئی اچھا پرفارم کر جاتا Very Bad it's wrong dacion
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »