سابق کرکٹر شعیب ملک نے بھارت میں شیڈول آئندہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے سعود شکیل کو پاکستان کی پلیئنگ الیون میں شامل کرنے پر زور دیا ہے۔
ایک میڈیا کانفرنس میں شعیب ملک نے ٹیم میں شکیل کی موجودگی کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ان کی بیٹنگ تکنیک پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ سوچا کہ سعود شکیل کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں لازمی ہونا چاہیے بابر اعظم اور رضوان کے بعد سعود جیسا مضبوط تکنیک والا بلے باز اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ آل راؤنڈر نے خاص طور پر آنے والے میگا ایونٹ کے دوران کپتان بابر اعظم کے پیچھے کھڑے ہونے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے میڈیا اور قوم پر زور دیا کہ وہ ورلڈ کپ کے دوران بابر کو ان کے قائدانہ کردار میں غیر متزلزل حمایت فراہم کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم پاکستان کی کپتانی کر رہے ہیں اور یہ وقت ان کو سپورٹ کرنے کا ہے ورلڈ کپ میں بابر کو سپورٹ کرنے کے لیے میڈیا کو بھی اہم کردار ادا کرنا ہوگا، میں پاکستان کرکٹ کی اچھی کارکردگی کے لیے بہت پر امید ہوں۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیسکو کا سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیسکو پیسکو نے سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔پیسکو نے نادہندہ محکموں اور اداروں سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
عثمان ڈار کے بعد صداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقعراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عثمان ڈار کے بعدصداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر صداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے، صداقت عباسی یکم ستمبر سے غائب تھے،ذرائع کا کہنا ہے کہ صداقت عباسی کی جانب سے کچھ دیر میں بیان دیئے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ملزم باپ ایسا غیر اخلاقی کام کرتا تھا جو بتا نہیں سکتے ڈی آئی جی آپریشنز کے 4 بچوں کے قتل سے متعلق انکشافاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنیوالے باپ سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز نے اہم انکشافات کر دیئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »