شعیب اختر نے قومی ٹیم کے اوپنر اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی پاک بھارت میچ کے دوران نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

Oct 25, 2021 | 10:26:AM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی ٹیم کے اوپنر اور

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Oct 25, 2021 | 10:26:AM

لاہور پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی ٹیم کے اوپنر اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی پاک بھارت میچ کے دوران نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماو¿ں کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے ہرادیا۔بھارتی اننگ کے دوران کچھ منٹس کے وقفے میں سوشل میڈیا پر محمد رضوان کی نماز پڑھتے ہوئے تصویر وائرل ہوئی تھی جس کی ویڈیو اب شعیب اختر نے شیئر کی ہے۔

شعیب اختر نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ اللہ اس سر کو کسی اور کے آگے جھکنے نہیں دیتا جو اس کے سامنے جھکتا۔گزشتہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، وقفے کے دوران محمد رضوان نے مغرب کی نماز ادا کی جس پر صارفین نے کرکٹر کو سراہا۔واضح رہے کہ پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی جس میں محمد رضوان نے بھارتی کھلاڑی سوریا کمار کا کیچ پکڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں 100 کیچز بھی مکمل کر لیے جب کہ وہ 79 رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاشپاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاش ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Father of their power Bajan ko pata nhi hain kia k bap bap hota hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »