شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا پاکستان کا کونسا ڈرامہ دیکھ رہی ہیں ؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہو گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا پاکستان کا کونسا ڈرامہ دیکھ رہی ہیں ؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہو گی realshoaibmalik ShoaibMalik MirzaSania SaniaMirza

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامے اپنے معیار اور حقیقی کہانیوں کے باعث دنیا بھر میں دیکھے اور پسند کیے جاتے ہیں۔ بھارتی عوام بھی پاکستانی ڈراموں کی شیدائی ہے۔ پاکستانی ڈراموں کو پسند کرنے والوں میں ثانیہ مرزا بھی شامل ہیں جو آج کل پاکستانی ڈرامہ سیریل ”میرا دل میرا دشمن“ دیکھ رہی ہیں۔

حال ہی میں ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں بتایا کہ وہ دن بھر کی تھکاوٹ دور کرنے کے لیے کیا کرتی ہیں۔ انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ہاتھ میں کیمومائل چائے کا کپ پکڑی ہوئی ہیں، انہوں نے سٹوری میں لکھا بیٹے کو سلانے کے بعد کیمو مائل چائے کا کپ اور ”میرا دل میرا دشمن“۔واضح رہے کہ پاکستانی نجی چینل پر نشر ہونے والا ڈراما سیریل ”میرا دل میرا دشمن“ حال ہی میں اپنے اختتام کو پہنچا ہے ڈرامے میں علیزے شاہ، یاسر نواز اور نعمان سمیع نے مرکزی کردار ادا کیے تھے اور یہ ڈراما پاکستانی شائقین میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر رحمان ملک کی امریکی صدر سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی اپیل09:04 AM, 22 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹر رحمان ملک نے امریکی صدر سے پاکستان سے نکالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کا کیس :ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی اورکے ایم سی اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظور کر لی اور لڑکی کو6 نومبر سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریل کی پٹری پر شادی کی تصاویر کھنچوانے والے جوڑے کی مذمت - BBC News اردوبرطانیہ کے نارتھ یارکشائر علاقے میں ایک جوڑے کے ریل کی پٹری پر شادی کی تصویریں کھنچوانے کے بعد محکمہ ریل کی جانب سے انھیں شدید مذمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ Hows this story relevant for urdu speaking audience? RiazSangi BBCWorld bbcworldservice BBC_WHYS Can BBC go back to its basics and focus on substance and objectivity - and i hope local cultural needs are still important?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ خدا نے انہیں اتنی سمجھدار اور خیال رکھنے والی بیوی سے نوازا Aaj tk itna farigh newschannel nahi dekha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاجمیر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج تفصیلات جانئے : DailyJang Hha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »