شعیب ملک کے بیٹے ازہان کی ثانیہ مرزا کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب ملک کے بیٹے ازہان کی ثانیہ مرزا کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل -

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے ازہان مرزا ملک کی اپنی ماما کوایک تقریب کے دوران تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

تقریب کے دوران جب ثانیہ مرزا اور شعیب ملک تصاویر کھنچوارہے تھے اس وقت شعیب ملک کی گود میں موجود ان کے بیٹے ازہان مرزا ملک نے شرارت کرتے ہوئے اپنی ماما ثانیہ مرزا کے منہ پر تھپڑ مارا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tarbiyat

پوت کے پاوں پالنے میں نظر آنے لگے🙏🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیلچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ، شعیب ملک سلیکشن کمیٹی کے فیوچر پلانز سے آؤٹAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u شعیب ملک پھر بھی گزارا کرتا ہے محمد حفیظ تو اب ایکسپائر ہو چکا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے کا ولیمہ کب ہوگا؟ کارڈ کی تصویر سامنے آگئیمریم نواز کے بیٹے کا ولیمہ کب ہوگا؟ کارڈ کی تصویر سامنے آگئی arynewsurdu کیا بکواس خبر ہے ایک چور کے بیٹے کے ولیمے کی خبریں دی جارہی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »