شریف برادران کا سیاسی مستقبل مکمل تاریک ہے، مراد سعید | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MuradSaeed AbbTakk

اسلام آباد:وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ایک بار پھر شریف خاندان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بڑے میاں لندن میں تو چھوٹے میاں پاکستان میں روپوش ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مراد سعید نے کہا کہ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ ہیں بڑے میاں علاج کے بہانے لندن نکل گئے چھوٹے میاں کورونا کا نام لے کرزیرزمین چھپ گئے اور کرپشن کی رسیدیں نہ بڑے میاں کو ملیں نہ ہی چھوٹے میاں کو مل رہی ہیں۔ وفاقی وزیر مواصلات نے الزام عائد کیا کہ بڑے میاں نے سمدھی کو ساتھ ملا کر لوٹ مار اور منی لانڈرنگ کرتے رہے جبکہ چھوٹے میاں بیٹے کے کلاس فیلوز اور ذاتی ملازمین کے ذریعے کرپشن کا پیسہ ٹھکانے لگاتے رہے۔

مراد سعید نے کہا کہ بڑے میاں نے آف شور کمپنیوں کا جال بچھایا، چھوٹے میاں نے جعلی اکاونٹس کے ذریعے کام چلایا، بڑے میاں قطری خط کے ذریعے بچنے کی کوششیں کرتے رہے، چھوٹے میاں درباریوں کی پریس کانفرنسوں کے ذریعے کام نکالنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ بڑے میاں مرکزی حکومت میں بیٹھ کر جبکہ چھوٹے میاں وزیراعلیٰ بن کر وارداتیں کرتے رہے، سارے حربے آزمانے کے بعد بڑے میاں کی جان چھوٹی نہ چھوٹے میاں کی چھوٹ پائے گی،بڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کا سیاسی مستقبل بھی مکمل تاریک ہے، چھوٹے میاں بڑے میاں سے سبق حاصل کریں اور ٹامک ٹوئیاں مارنی بند کرکے سوالوں کے سنجیدگی سے جواب دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوہاٹی ٹنل کیطرح😀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے شریف خاندان کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شریف خاندان کیخلاف 7 ارب روپے کا نیا ریفرنس تیارشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ اور اثاثوں کا نیا ریفرنس تیار کرلیا گیا، نیب لاہور کی جانب سے 7 ارب روپے کے ریفرنس کا مسودہ ہیڈ کوارٹرز کو موصول ہوگیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 اٹھارویں ترمیم کیلئے بلیک میل کیا جا رھا ھے SohailRashid8 جو بھی کچھ نتیجہ بھی نکلنا چاھیے SohailRashid8 And after that what?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ پر اظہار تشویششہباز شریف کا کہنا تھا کہ علاقہ مکینوں اور اہم تنصیابات کی حفاظت بھی یقینی بنائی جائے۔ 😂😂😂😂 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال رمضان میں دس دن کا اعتکاف کیا کرتے تھے۔ لیکن جس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوا، اس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن کا اعتکاف کیا تھا۔ (صحیح بخاری،۲۰۴۴)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز اور شریف برادران کے خلاف ایک اور ریفرنس تیار کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز اور شریف برادران کے خلاف ایک اور ریفرنس تیار کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں نواز شریف اور زرداری طلبجعلی اکاؤنٹس کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے احتساب عدالت نے نواز شریف اور آصف علی زرداری کو طلب کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »