شريف برادران کےعلاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمیٰ کےاميدوارہيں،راناثنا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم ليگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شريف برادران کےعلاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمیٰ کے اميدوار موجود ہيں۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ شاہد خاقان عباسی نے وزيراعظم بننے سے10 مرتبہ انکار کيا تھا، پڑھیے ReporterBhatti کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 3 hours agoپاکستان مسلم ليگ کے سینئررہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شريف برادران کےعلاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمیٰ کے اميدوار موجود ہيں۔

سماء سے خصوصی بات کرتےہوئے رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ وزارت عظمیٰ کے لیےنواز شريف اور شہباز شريف کا ميرٹ بنتا ہے تو ديگر سينئر ليگی رہنماؤں کيلئے ڈاکٹر نے پرہيز تو نہيں لکھا۔سابق وزير قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت کے اتحادی چاہتے ہیں اسپیکر کو وزیراعلی بنادیں، چودھری پرويز الہی تو وزيراعلیٰ بننے کيلئے تيار ہيں ليکن يہ مسلم ليگ کو زیب نہیں دیتا۔

انھوں نے اعتراف کیا کہ عدم اعتماد کيلئےنمبرپورے نہیں ہیں تاہم پاکستان تحریک انصاف اوراس کے اتحادی بائيس تئيس اراکين پارليمنٹ رابطےمیں ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا سڑکوں پر آنے کا بیان اپوزیشن کيلئےنہیں ہے،عمران خان کوشک ہےکہ جن لوگوں نےان کومسلط کیا ہے وہ ہی ان کونکالناچاہتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ آرمی چیف کی توسیع کا فيصلہ وزیراعظم ہاؤس کرےگا، ہم مخالفت يا رائے نہيں ديںگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ReporterBhatti Drug dealer

ReporterBhatti آخر یہ کہنا کیوں پڑا اور رانا ثناءاللہ کیوں میدان میں آئے۔ کیا ن لیگ میں صدارت اور وزارت کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کی سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے: مشیر قومی سلامتیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہاہے کہ افغانستان کی سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔  قومی اسمبلی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عرب ممالک کے بعد ترکی کی بھی اسرائیل سے قربتیں بڑھنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا اچانک 33 ڈالر سستا، پاکستان میں بھی قیمت کمملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی ؟ مزید پڑھیں : Gold GoldRates GeoNews اچانک نہیں ہوا 36 گھنٹے لگے نیچے آنے میں 8 منٹ بعد مزید گرے گا یا پھر واپس اوپر چلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظمقانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Law Justice ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - بول نیوزکراچی: پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ مطلب کوئٹہ کو سپورٹ کرنے کا پلین کینسل کرنا پڑے گا 🤔 یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کوئی تو منحوس کو کرونا لگا مزید اضافہ فرمائے ان کی تکلیف میں Do something for those student who are studing in china 🙏 Khudara consult with chines government that open student visa Here your future doctor are destroyed .we cant understand anything properly without physical class khudara 🙏 stand with us AlertJeoToday ImranKhanPTI
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت حسینمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »