شرمین چنائے پہلی مسلم خاتون سپرہیرو پر مبنی ٹی وی سیریز کی ہدایات دیں گی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

۔ مس مارول 16 سال کی پاکستانی نژاد امریکی مسلم نوجوان لڑکی ہے جس کا نام کمالہ خان ہے جو امریکی شہر نیو جرسی میں رہتی ہے۔ اس کردار کے پاس اپنی صورت اور روپ تبدیل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ یہ پہلا مسلم کردار ہے جس پر کامک بک سیریز بنائی گئی ہے۔

مس مارول ’’کمالہ خان‘‘ کے کردار کو 2014 میں متعارف کیا گیا تھا اور 2015 میں اس سیریز نے بہترین گرافک اسٹوری کے لیے ہیوگو ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔ مارول اسٹوڈیو کے چیف کیون فج کے مطابق مس مارول کو چھوٹی اسکرین پر پیش کرنے کے بعد کمالہ خان کو مستقبل میں مارول فلمز میں بھی شامل کیا جائے گا۔ مارول اسٹوڈیو مس مارول کے لیے مرکزی کردار کی تلاش میں ہے اور اسٹوڈیو کمالہ خان کے کردار کے لیے ایسی لڑکی ڈھونڈھ رہا ہے جو پاکستانی نژاد امریکی ہو اور امریکا میں پلی بڑھی ہو۔ اس ٹی وی سیریز کو 2022 میں نشر کیا جائے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Laanti aurat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم خاتون سپر ہیرو سیریز بنانے کیلئے شرمین عبید سمیت 4 مسلم ہدایت کار اکٹھے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میرے نئے کاروکے پارٹنر کیساتھ کاروکے ہانیہ عامر کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے پالتو کتے کو نیا پارٹنر قرار دے دیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے بالی ووڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'طلبہ کی صحت ترجیح، کوئی بھی فیصلہ وزارت صحت کی ہدایات پر ہی کیا جائیگا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »