شرح سود میں رد و بدل؟ مانیٹری پالیسی کا اعلان ہو گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شرح سود میں رد و بدل؟ مانیٹری پالیسی کا اعلان ہو گیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ اس سال کی جی ڈی پی گروتھ 5۔4 فی صد رہنے کی توقع ہے، فنانس سپلیمنٹری بل پاس کیا ہے، شرح سود جس جگہ ہے وہ ہماری معیشت کے لیے بہتر ہے۔ انھوں نے کہا مانئٹری پالیسی پیش کرنے کے حوالے سے واضح ڈسکشن ہوتی ہے، شرح سود میں اضافہ کیا گیا، اور کیش ریزرو کو بڑھایا گیا، ان تمام اقدامات کا مقصد مہنگائی کو کنٹرول کرنا تھا، لیکن کرونا جب آیا تو شرح سود میں کمی کی گئی، مانیٹری پالیسی ہمیشہ بہت زیادہ ٹائٹ نہیں ہوتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

سوشل میڈیا کے ذریعے میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کو یہ گزارش کرتا ہوں کہ شہزاد اکبر کی جگہ مشیر احتساب ڈاکٹر احمد علی شاہ کو بنائیں یہ ظفر علی شاہ کے بھائی ہیں بہت محنت کرنے والے سابق ایم پی اے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ شرح میں دن بدن اضافہملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، کرونا کی بلند ترین یومیہ شرح کراچی میں دیکھی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا Oh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نئی مانیٹری پالیسی ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانپریس کانفرنس کے دوران آج پہلی مرتبہ یہ احساس ہورہا تھا کہ اب اسٹیٹ بینک ہمارا نہیں رہا۔۔۔ جناب رضا باقر اسٹیٹ بینک کے گورنر کم، IMF کے تنخواہ دار زیادہ لگ رہے تھے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح نیچے نہ آ سکیپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فیصد کے قریب آگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح دیگر شہروں سے مسلسل زیادہملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح ملک کے دیگر شہروں سے مسلسل زیادہ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »