شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے SamaaTV

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 38 mins agoگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ شرح سود ہماری معیشت کیلئے اچھی ہے اس لئے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جمعے کے روز مالیاتی ماہرین نے قیاس کیا تھا کہ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی یا اس میں اضافہ ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی افراط زر کے باعث شرح سود میں کمی کا امکان بہت کم ہے۔اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2021-22 کے پہلے چھ مہینوں کے لیے ایک سخت مانیٹری پالیسی پر عمل کیا ہے، جولائی سے دسمبر تک شرح سود کو 275 پوائنٹس یا 2.75 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی مانیٹری پالیسی ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانپریس کانفرنس کے دوران آج پہلی مرتبہ یہ احساس ہورہا تھا کہ اب اسٹیٹ بینک ہمارا نہیں رہا۔۔۔ جناب رضا باقر اسٹیٹ بینک کے گورنر کم، IMF کے تنخواہ دار زیادہ لگ رہے تھے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈی جی ہیلتھ آزادکشمیر کا ڈی ایچ کیو باغ کا دورہباغ (سید وجی الحسن) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال (ڈی ایچ کیو) باغ کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلانیورپی یونین نے محدود عملے کے ساتھ افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan الٹا لٹکائیں کنجر کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاندار کھیل کا اعتراف، آئی سی سی کا اہم ترین ایوارڈ محمد رضوان کے نامٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا تاج محمد رضوان کے سر سج گیا ARYNewsUrdu Allhumdulilah, in the darkness about most of fields , cricket is a light of hope for Pakistan. It’s individual as well as team work.proud to be Pakistani. Proud Pakistani💚💯👍 He is able for this❤️❤️❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلانتھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلان ARYNewsUrdu Thailand Good بالکل غلط
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »