شراب کے لائسنس کا غیرقانونی اجرا: دامن صاف ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں، عثمان بزدار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واضح رہے کہ اس لائسنس سے صرف فور یا پائیو اسٹار ہوٹل میں سرو کی جاتی ہے۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے شراب کے لائسنس کا غیرقانونی اجرا کرنے سے متعلق تحقیقات کے حوالے سے طلب کیے جانے پر کہا ہے کہ 'جس کا دامن صاف ہے انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے، ہمیں ایک نہیں 10 مرتبہ نیب بلائے ہم جائیں گے، ہر فورم پر جا کر ہر چیز دیکھائیں گے'۔

عثمان بزدار نے کہا کہ یومیہ ہزاروں فائلیں دفاترمیں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتی ہیں، ہر فائل وزیر اعلیٰ ہاؤس نہیں آتی۔علاوہ ازیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ روای اربن ڈیولپمنٹ منصوبے کو بہت پہلے تشکیل دیا گیا تھا لیکن ہم سے پہلے کسی حکومت کی ہمت نہیں ہوئی کہ وہ اس منصوبے کو شروع کرے۔انہوں نے بتایا کہ منصوبے کے تحت دریا میں صاف پانی کا اخراج کیا جائے گا اور اس کے قریب بنائے جانے والے ماڈرن شہر میں موجودہ دور کی تمام سہولیات میسر ہوں...

واضح رے کہ وزیراعظم عمران خان نے راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ منصوبے کا تخمینہ تقریباً 5 ٹریلیں کا ہے، جس کے لیے سرمایہ کاری ہوگی کیوں کہ یہ حکومت کے لیے تنہا ممکن نہیں اور اس کے لیے سرمایہ کاروں کو لے کر آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ: 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کا پراعتماد آغاز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: چیف جسٹس کا بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹسکراچی: چیف جسٹس کا بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹس Karachi ChiefJustice Issues Notice Citizens Injured Due Falling Billboard SindhCMHouse SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مدمقابل ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 26 پیسے کمی کے ساتھ 167 روپے 87 پیسے پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »