شدید دھند کے باعث موٹروے سمیت متعدد سڑکیں بند

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شدید دھند کے باعث موٹروے سمیت متعدد سڑکیں بند Motorways

ہے۔ ایس ایس پی موٹروے پولیس سید حشمت کمال کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا جبکہ موٹر وے ایم تھری فیض پور لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک جام

سے نمٹنے کیلئے سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کی ہدایت پرشہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر شاہدرہ چوک، راوی پل، پرانا راوی پل، سبزی منڈی، سگیاں چوک، بند روڈ پر 4 انسپکٹرز اور 35 وارڈنز کو تعینات کیا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور اور گردونواح میں دھند کا راجموٹرویز بندلاہور اور گردونواح میں دھند کا راج،موٹرویز بند Pakistan Punjab KhyberPakhtunkhwa Weather Forecast Fog Motorway Temperature NHMPofficial GovtofPakistan pmdgov zartajgulwazir MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مری: شدید برفباری سے ہلاک ہونے والے 22 سیاحوں کی میتیں لواحقین کے حوالے، امدادی کارروائیاں تاحال جاری - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے پہاڑی علاقے مری میں شدید برف باری میں پھنس کر عورتوں اور بچوں سمیت 22 افراد کی ہلاکت کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ہلاک شدگان کی میتوں کو سنیچر کی رات مری سے اسلام آباد اور راولپنڈی منتقل کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس سانحہ کے زمیدار بی حس، بی غیرت اور کمینے مری اور آس پاس کے مردہ اور درندہ صفت آدمخور رہائشی لوگ ھیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ مری لاہور سے آئی 4 سالہ بچی نمونیا سے چل بسیراولپنڈی (ویب ڈیسک) مری میں برفباری دیکھنے کے لیے آنے والی ایک اور بچی انتقال کر گئی جس کے بعد شدید برفباری اور  بدترین ٹریفک جام کے باعث جاں بحق افراد تمام سیاحوں کو مری کا بائکاٹ کرنا چاہئے اور جتنی حرام خوری کی وہی کھائیں سارا سال حرام ناجائز منافع سیاح_مری_کابائیکاٹ_کریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹھنڈیانی میں سرکاری ٹی وی بوسٹر پر تعینات 8 ملازمین برفباری کے باعث محصور ہو کر رہ گئےایبٹ آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) ایبٹ آباد کے قریب سیاحتی علاقے ٹھنڈیانی میں سرکاری ٹی وی کے بوسٹر پر تعینات 8 ملازمین شدید برفباری کے باعث گزشتہ 4 روز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی ایران میں بارشیں اور سیلاب، 8 افراد ہلاکغیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »