شجر کاری مہم: ’یہ شروعات ہیں، ابھی ایک لمبی جنگ چلے گی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں شجر کاری مہم: ’یہ شروعات ہیں، ابھی ایک لمبی جنگ چلے گی‘ عمران خان

وزیر اعظم نے پاکستان میں دس بلین درخت لگانے کا ہدف بتایا ہے۔ اس مہم کی تفصیلات جاننے کے لیے بی بی سی نے عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے بات کی۔ ان کا کہنا ہے کہ دس بلین درختوں کا ہدف پانچ برس کے لیے ہے۔

ملک امین اسلم کے مطابق حکومت نے ملک میں ان تمام جگہوں کی نشاندہی کر رکھی ہے جہاں یہ شجر کاری ہونی ہے۔ ان کے مطابق اس مہم میں سندھ حکومت بھی وفاقی حکومت کا بھرپور ساتھ دے رہی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے رواں برس مارچ میں ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان کیا اور اپریل میں اس کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ جس کے بعد حکومت کی جانب سے یہی کہا جاتا رہا کہ ٹائیگر فورس بخوبی اپنا کام سر انجام دے رہی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ’یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر کیونکہ کوئی حکومت یہ کام اکیلے نہیں کر سکتی۔‘ماضی میں بھی وزیر اعظم عمران خان کی بلین ٹری سونامی پر کئی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ جن میں ایک بڑا سوال تو یہی تھا کہ ملک میں بلین درخت نہیں لگائے گئے مگر حکومت یہ دعوے کر رہی ہے۔ مگر یہ سوال اب بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ کیسے پتا چلے گا کہ حکومت نے جو ہدف طے کیا تو اس کے مطابق اتنے ہی درخت لگے ہیں اور ان جگہوں پر ہی لگے ہیں جن کی نشاندہی کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیلوزیر اعظم عمران خان نے عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے، کوشش کریں گے کہ ہدف مکمل کرلیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکملاسلام آباد : ٹائیگرزفورس ڈے کے موقع پر کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی سفیر بھی وزیراعظم کی شجر کاری مہم کا حصہ بن گئےغیر ملکی سفیر بھی وزیراعظم کی شجر کاری مہم کا حصہ بن گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم میں شہری حصہ لیں: وزیراعظم عمران خانلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار سے ہماری تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع ہورہی ہے، ہر شہری اس میں حصہ لے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹائیگر فورس ڈے پر ملک بھر میں شجر کاری مہم کا آغاز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شجر کاری مہم ، خیبر پختونخواہ حکومت کل 20 لاکھ پودے لگائے گیپشاور : خیبر پختونخواہ حکومت کل شجر کاری مہم میں 20 لاکھ پودے لگائے گی، پودے لگانے کے سلسلے 853 ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »