شجرکاری مہم: مشتعل مظاہرین نے لگائے پودے نکال دیے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ کےپی کا واقعے پر...;

Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 49 mins agoخیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں شجر کاری مہم بدنظمی کا شکار ہوگئی اور مشتعل مظاہرین نے لگائے پودے نکال دیے۔پاکستان کی تاریخ کی سب سےبڑی شجرکاری مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر خیبر نے تسلیم کیا کہ زمین پر تنازعہ ہے تاہم جس نے بھی قانون ہاتھ میں لیا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے پودے اکھاڑنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی۔ محمود خان نے واضح کیا کہ شجرکاری مہم میں رخنہ ڈالنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج شجرکاری مہم کاآغاز کرینگےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج شجرکاری مہم کاآغاز کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے شجرکاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے Islamabad PMImranKhan Launch Biggest Ever Drive Plant Million Trees Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی سب سےبڑی شجرکاری مہم آج ہوگیپاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم آج ہوگی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدریگزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ایسوسی ایشن فار سسٹین ایبل ڈویلپمیمنٹ آف پاکستان نے شجرکاری مہم کا افتتاح کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل ایسوسی ایشن فار سسٹین ایبل ڈویلپمیمنٹ آف پاکستان نے اتوار کو اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ سیکٹر ایف 6 میں SDG نمبر 13 اور 15
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی سفیر بھی وزیراعظم شجرکاری مہم کا حصہاس موقع پر غیر ملکی سفیروں نے ملے جلے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی گرین پاکستان مہم کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »